احتجاجی مظاہرہ

بنوں میں قتل ہونیوالے 2افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: بنوں میں گزشتہ روز نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 2افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ ، بنوں
میرنشاہ روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فائرنگ کے فرار ہونے والے ملزمان کو جلد از جلد تلاش کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
لواحقین نے دھمکی دی کہ اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو مقتولین کے یتیم بچوں کو وزیراعلیٰ ہاؤس لے کر جائیں گے ۔

مزید پڑھیں:  یوم دفاع و شہداء، مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید پر پھول چڑھائے گئے