پنجاب اسمبلی: 9 مئی کے کرداروں کو سزا دلانے کیلئے قرار داد جمع

ویب ڈیسک: 9 مئی واقعات کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔
ان کا اس قرارداد میں مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں اور ذمہ داران سمیت تمام کرداروں کو سخت سزا دی جائَے۔

مزید پڑھیں:  فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی گاڑیاں حوالے کر دی گئیں