لکی مروت، نامعلوم سمت سے آنے والا گولہ پھٹ گیا، نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں پیروالا کے قریب نامعلوم سمت سے آنے ولا گولہ پھٹ گیا جس سے نوجوان زخمی ہو گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گولہ پھٹنے سے لکڑیاں کاٹنے والا نوجوان زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کیلئے بنوں ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف جلسے کا مقام ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا