مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکر دیا

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نہ رک سکا،

مزید پڑھیں:  پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے مذہبی آزادی کمیشن کے رکن مقرر

کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ضلع کلگام اور اننت ناگ میں شہید کیا جبکہ علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے قابض انتظامیہ کا سرچ آپریشن کئی گھنٹے تک جاری رہا،انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کے دوران ضلع کلگام اور اننت ناگ میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  تائیوان پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گیا، اراکین مشت و گریباں