883032 867334 imran khan

وزیراعظم عمران خان کی سندھ میں حساس مراکز اور رینجرز اہلکاروں پر حملوں کی شدید مذمت

ڈیسک رپورٹ : کراچی, گھوٹکی اور لاڑکانہ میں 3مختلف واقعات میں حساس مراکز اور رینجرز اہلکاروں پر حملے، وزیراعظم عمران خان کی رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت .وزیراعظم کی حملوں میں شہید رینجرز اہلکاروں اور شہریوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا.

مزید پڑھیں:  حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی
مزید پڑھیں:  کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان کی پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا، وزیراعظم نے متعلقہ اداروں سے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی.