PIA 1

پی آئی اے کی ساتویں خصوصی پرواز کے ذریعے امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر آج شام لاہور پہنچے گی

اسلام آباد: واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہاہے کہ نیویارک میں پاکستانی قونصلر جنرل نے ہم وطنوں کونیوجرسی ایئرپورٹ پرالوداع کیا،بیان کے مطابق امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ اورقونصل خانوں نے حکومت کی طرف سے خصوصی پروازوں کے اعلان کے بعدپھنسے ہوئے پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع کردی ہے،حکومت کوروناوائرس کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پوری کوشش کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے1ارب10کروڑ ڈالرز موصول