659144 2494692 app pakistan flights updates

حکومت کاتمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان کاتمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ-

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا، فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں 6 مئی تک توسیع

تمام ایئر لائنز کوسمر شیڈول کے مطابق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایات،تمام ایئرلائنز کیلئے کوروناایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازم ہوگا،چارٹرڈ پروازیں بھی ایس او پیز کے مطابق آپریٹ ہوں گی.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کررہی ہے، فیصل کریم کنڈی