امریکی سیکٹری خارجہ مائیک پومپیوکی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارک باد

ویب ڈ یسک:امریکی حکومت اور امریکی عوام کی طرف سے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ، امریکی سیکٹری خارجہ مائیک پومپیو کا پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار 70 سال سے پاکستان اور امریکہ اہم مسائل پر اکٹھے کام کر رہے ہیں، چیلنجز کے باوجود گزشتہ ایک سال میں افغان امن عمل میں مثبت پیش رفت کو یقینی بنایا گیا، صحت کے شعبے اور معاشی تعاون کے باعث (covid-19) کی موجودہ صورتحال میں کئی جانیں بچائی جا رہی ہیں . دو طرفہ تعلقات اور تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہیں.

مزید پڑھیں:  جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ