Nawaz 11

سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بیچ کمرہ عدالت نمبر دو میں دن بارہ بجے سماعت کرے گا، کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق رپورٹ آج جمع کرائی جائے گی، قونصل اتاشی سے ذاتی حیثیت میں وارنٹس تعمیل سے متعلق رپورٹ بھی آج کی سماعت پر طلب ۔

مزید پڑھیں:  ججزخطوط پر ازخود نوٹس، ہمیں‌عدلیہ کو بااختیار بنانا ہے، سپریم کورٹ