446491 21707677

قومی وطن پارٹی حلقہ پی کے 60 کی تنظیم توڑ دی گئی

ویب ڈیسک (چارسدہ):قومی وطن پارٹی حلقہ پی کے 60 کی تنظیم توڑ دی گئی، فیاض خان ایڈوکیٹ آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر، قومی وطن پارٹی چارسدہ کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کے ہدایت پر قومی وطن پارٹی حلقہ پی کے 60 شبقدر کی تنظیم توڑ دی گئی، ایک ہفتے کے اندر اندر حلقہ پی کے 60 قومی وطن پارٹی کی نئی تنظیم کا اعلان کریں گے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کامزدوروں کامعاوضہ دگنا کرنے کا اعلان