5d958f5173afc 1 696x418 1

افغان پارلیمنٹ (ولوسی جرگہ) کے وفد کی پارلیمنٹ آمد

ویب ڈیسک: وفد پارلیمنٹ میں پودا لگائے گا اور افغان اسمبلی کے اسپیکر مہمانوں کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کردیئے۔ وفد اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں کچھ دیر بعد وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا۔ افغان اسپیکر وفد کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی خصوصی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے،وزیر خزانہ

۱۷ رکنی افغان وفد 6 دن تک پاکستان میں قیام کرے گا۔ افغان وفد ٹریڈ کانفرنس میں بھی شریک ہوگا، دو طرفہ تجارت کے فروغ پر غور ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی آج شام افغان وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تواسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے ،علی محمد خان