ضلع خیبر کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی شخص زخمی

ویب ڈیسک (خیبر): پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے علاقہ گودر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی شخص زخمی، زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم