PP 23 polls 1024

گلگت بلتستان میں انتخابات ،ریٹرنگ،پریزائڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے ریٹرنگ اور پریزائڈنگ افسران کو تین دن کے لیے مجسٹریٹ کے اختیارات دیدیے گئے ہیں ۔پریزائڈنگ افسران انتخابی عمل میں خلل ڈالنے والے کو موقع پر سزا سنا سکیں گے ریٹرنگ اور پریزائڈنگ افسران چودہ نومبر سے سولہ نومبر تک مجسٹریٹ کے ا ختیارات حاصل ہونگے۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8مئی تک ملتوی