آرمی چیف سے مصر کے سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر کی ملاقات-

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان اور مصر کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں،آرمی چیف نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو ہم نے کب روکا ہے، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیں:  اسلام کے مارگلہ پہاڑوں پر لگی آگ ہوا کے ساتھ شدت اختیار کر گئی

مصری سفیر نے خطے میں امن و استحکام کےلیے پاکستان کی کوششوں کوسراہا.