l 475279 123218 updates

چارسدہ سے اغواء ہونے والے 5سالہ محمد آیان حسن ابدال سے بازیاب

چارسدہ : پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برامد ۔ مغوی آیان ی کو 24 تاریخ کو سکول سے اغوا کیا گیا تھا۔ آیان کے والد سے 6 کروڑ روپے مانگ لئے گئے تھے ۔

مزید پڑھیں:  آٹا مزید سستا، 300 روپے کی کمی کے ساتھ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا