ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 816فیصد تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت این سی او سی کا مارننگ سیشن اجلاس منعقد ہوا ۔جلاس کو کورونا وبا روکنے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 816فیصد تک پہنچ گئی۔
این سی او سی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 2012فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ حیدرآباد مِیں1843اور ایبٹ آباد میں مثبت کیسز کی شرح 1453فیصد ریکارڈ،2469مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملک کے بڑے شہروں میں مثبت کیسز کی شرح لاہور میں5.69. راولپنڈی میں 4.59 فیصد،فیصل آباد میں 6.81 فیصد اور کوئٹہ میں 9.91 فیصد ہے۔ملک بھر میں 3 سو 1 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

مزید پڑھیں:  تائیوان پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گیا، اراکین مشت و گریباں