download 3 51

پشاورایل آر ایچ: کورونا کمپلیکس میں داخل مریضوں کی تعداد 108

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورایل آر ایچ کے کورونا کمپلیکس میں داخل مریضوں کی تعداد 108 تک پہنچ گئی ہیں، ترجمان کا کہنا تھا کہ داخل مریضوں میں 30 مثبت باقی مشتبہ مریض شامل ہیں۔ جبکہ 14 تشویشناک مریض وینٹیلٹر پہ ہیں، جبکہ کل آئی سی یو بیڈز 44 ہیں، طبی سہولیات میں کسی قسم کی مشکل پیش نہیں آ رہی ہے، مزید بیڈز مختص کرنے پر کام ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی