خیبرپختونخواہ میں کورونا کے باعث ایک اورڈاکٹرشہید

ویب ڈیسک(پشاور) : کورونا وائرس سے خیبرپختونخواہ میں ایک اورڈاکٹر گزشتہرات شہید ہوگئے ہیں، کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد41 ہوگئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  محکمہ خوراک کا ایکشن، سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، سپلائر پابند سلاسل

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فہد لیاقت میڈیکل آفیسر بطور ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر پولیو ضلع خیبر میں تعینات تھے، ڈاکٹر فہد لیاقت کا جنازہ اج صبح 11 بجے دوڈھیر صوابی میں ادا کی گئ، ڈاکٹر کا تعلق ضلع صوابی سے تھا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز