فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی دوبارہ مسترد

ویب ڈیسک: راولپنڈی ایپلیٹ ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کو 9 بنک اکاؤنٹس اور متعدد غیرملکی دورے چھپانے پر الیکشن میں حصہ لینے کیلئے نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے این اے 60 اور مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، شعبہ طب بری طرح متاثر

ویب ڈیسک: افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے شعبہ طب بری طرح متاثر ہوا ہے۔ افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین پر تعلیمی پابندیاں عائد ہیں۔ واضح رہے کہ افغانستان سے باہر کے علماء کے درمیان مزید پڑھیں

انتھونی بلنکن کو پیغام

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کو پیغام

ویب ڈیسک: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو پیغام بھیجا ہے۔ حماس گروپ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے اپنے تازہ ترین مشرق وسطیٰ کے دورے مزید پڑھیں

امریکا کے مشرقی ساحلی

امریکا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں برفانی طوفان کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک: موسمیاتی مرکز کے مطابق امریکا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آج برفانی طوفان آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ مشرقی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

دھند کے باعث اندرون

شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر

ویب ڈیسک: لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازیں تاخیر یا منسوخی کا شکار ہوئی ہیں۔ دھند کے باعث لاہور سے الماتے جانیوالی پرواز ڈی وی 850 منسوخ کر دی گئی ہے۔ جبکہ پی آئی مزید پڑھیں

انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول پر عمل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں عام انتخابات

بنگلادیش انتخابات، حسینہ واجد کا پانچویں بار وزیراعظم بننے کا امکان

ویب ڈیسک: کل اتوار کو بنگلادیش میں عام انتخابات ہوں گے. جس میں ایک دفعہ پھر سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل اتوار کے دن بنگلادیش میں ہونیوالے عام انتخابات میں بنگلادیش مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن طبی پیچیدگیوں کے باعث ہسپتال داخل

ویب ڈیسک: میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن طبی پیچیدگیوں کے باعث رواں ہفتے اسپتال میں ایڈمٹ رہے۔ پینٹاگون کے مطابق لائیڈ آسٹن کو یکم جنوری کو والٹرریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا مزید پڑھیں

اپیل سننے کا فیصلہ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے نااہلی کیخلاف اپیل سننے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کولوراڈو عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دئیے جانے کیخلاف امریکی سپریم کورٹ نے اپیل سننے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی سپریم کورٹ کے مطابق وہ اس ضمن میں 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی۔ مزید پڑھیں

غزہ رہائش کے قابل نہیں

غزہ رہائش کے قابل نہیں رہا، سربراہ یو این انسانی حقوق کمیشن

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مارٹن گرفتھس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری سے غزہ رہائش کے قابل نہیں رہا۔ مارٹن گرفتھس کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے ہولناک حملوں کے مزید پڑھیں

شدید دھند کا راج

ملک بھر میں شدید دھند کا راج، حدنگاہ متاثر، کئی مقامات پر موٹرویز بند

ویب ڈیسک: ملک بھر کے میدانی علاقوں سندھ سے لیکر خیبر پختونخوا تک میں شدید دھند کا راج ہے۔ حدنگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث مزید پڑھیں

حملوں کو تین مہینے مکمل

غزہ پر وحشیانہ حملوں کو تین مہینے مکمل، 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو تین مہینے مکمل ہونے پر فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس نے اسرائیلی جارحیت سے متعلق اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ حماس میڈیا آفس نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے قابض مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی، صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

غیرقانونی افغانیوں کا انخلاء

غیرقانونی افغانیوں کا انخلاء ، پاکستان سے مزید 1004 شہری ملک لوٹ گئے

ویب ڈیسک: پاکستان سے غیرقانونی افغانیوں کا انخلاء جاری ہے. ملک بھر کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 05 جنوری کو مزید ایک 1004 مزید پڑھیں

گاڑی پر لال رنگ پھینک

مظاہرین کا انوکھا احتجاج، انتھونی بلنکن کی گاڑی پر لال رنگ پھینک دیا

ویب ڈیسک: مظاہرین نے انوکھا انداز اپنا کر امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی گاڑی پر لال پھینک دیا۔ مظاہرین انتھونی بلنکن کے گھر کے باہر فلسطینیوں کا خون بہانا بند کرو کے نعرے لگا رہے تھے کہ امریکی وزیرخارجہ مزید پڑھیں