غیرقانونی افغانیوں کا انخلاء

غیرقانونی افغانیوں کا انخلاء ، پاکستان سے مزید 1004 شہری ملک لوٹ گئے

ویب ڈیسک: پاکستان سے غیرقانونی افغانیوں کا انخلاء جاری ہے.
ملک بھر کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 05 جنوری کو مزید ایک 1004 غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانیوالوں میں 275 مرد، 198 خواتین اور 531 بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا