پشاور، مسترد کاغذات نامزدگی کیخلاف 107 اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے حوالے سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلے کیخلاف دائر اپیلوں پر آج سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 107 اپیلوں کو سماعت کیلئَے مقرر مزید پڑھیں

بلاول

بلاول پی پی کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار‘پارٹی نے منظوری دیدی

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے چیئرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے‘پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے لاہور میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا مزید پڑھیں

ایمان طاہر

تحریک انصاف کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد رہا

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتاری کے بعد رات کو رہا کردیا گیا۔ رہنما تحریک انصاف ایمان طاہر راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ آئی تھیں، پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

زرتاج گل

زرتاج گل نے 9مئی واقعات پر معافی مانگ لی‘میڈیا کے سامنے آبدیدہ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءاور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ‘9مئی کے واقعات پر معافی بھی معافی مانگ لی۔ زرتاج گل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اپیلیں سماعت کیلئے منظور

عاطف خان‘ محمود جان‘ شہرام ترکئی و دیگر کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

ویب ڈیسک :الیکشن ٹریبونل پشاور میں کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف 150سے زائد اپیلیں دائر کردی گئیں ۔ ایکن کمیشن کے مطابق سابق صوبائی وزیر عاطف خان ‘سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان ‘شہرام ترکئی‘سابق ایم پی اے افتخار مزید پڑھیں

آئِی ایم ایف قرض پروگرام، پی ٹی آئی کا حمایت واپس لینے کا عندیہ

ویب ڈیسک: آئںدہ حکومت اور ملکی قرضوں کے حوالے سے آئی ایم ایف پریشانی کا شکار ہونے لگی۔ اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام سے پاکستان تحریک انصاف اپنی حمایت سے دست برداری مزید پڑھیں

انخلاء کیلئے 4 ارب کا فنڈ

سندھ، غیر قانونی افغانیوں کے انخلاء کیلئے 4 ارب کا فنڈ غائب

ویب ڈیسک: کراچی سمیت سندھ بھر سے غیر قانونی افغانیوں کے انخلاء کیلئے 4 ارب کا فنڈ غائب ہوگیا. ذرائع کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کیلئے جاری کئے گئے چار ارب روپے کی تفصیلات ہی موجود مزید پڑھیں

افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیرمذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال، پی ٹی آئی بیٹ سے محروم

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا، کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز نے کی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی مزید پڑھیں