اسرائیلی توپوں کا رخ دمشق کی جانب مڑ گیا، اہم کمانڈر شہید

ویب ڈیسک: فلسطین میں تباہی مچانے کے بعد اسرائیلی توپوں کا رخ شام کے قدیمی شہر اور دارالحکومت دمشق کی جانب مڑ گیا۔ اسرائیل کے دمشق پر حملے میں ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید رضا موسوی شہید مزید پڑھیں

سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک

پشاور، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک جاری رہے گا

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی کی مزید پڑھیں

پشاور، اقلیتی نشستوں کیلئے 68 مرد اور 6 خواتین امیدوار مدمقابل

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی گہما گہمی جاری۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبائِی اسمبلی کی نشستوں پر اقلیتی امیدواروں کی جانب سے بھی برابر کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا مزید پڑھیں

ایک اور ویڈیو وائرل

غزہ میں زیرتحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ایک اور ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: اس وقت غزہ میں لڑائی جاری ہے جبکہ اس دوران میڈیا پر ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک اسٹیڈیم میں بچے اور بڑے مردوں کو برہنہ کرکے قطار میں کھڑا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بلے کے نشان سے متعلق پرویز خٹک

بلے کے نشان سے متعلق پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہئے، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مزاحیہ اداکار چارلی چپلن

مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس بیت گئے

ویب ڈیسک: خاموش رہ کر دنیا کو ہنسانے والے مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس بیت گئے، اپنے فنی کیریئر میں انہوں نے کئی یادگار کردار نبھائے۔ بغیر کوئی لفظ ادا کئے لوگوں کے چہروں پر مزید پڑھیں

سیاستدانوں کے کاغذات منظور

انتخابات 2024، آصف زرداری، شیخ رشید سمیت کئی سیاستدانوں کے کاغذات منظور

ویب ڈیسک: ای سی پی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کے اُمیدواروں کی سکروٹنی آج مزید پڑھیں

بابر اعوان پشاور پہنچ گئے

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے بابر اعوان پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ بابر اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

معروف اداکارہ وینا ملک

معروف اداکارہ وینا ملک کامیڈی یوٹیوب چینل لانچ کرے گی

ویب ڈیسک: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا کامیڈی یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ ومیزبان نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں جلد اپنا یوٹیوب چینل "شوبازیاں” مزید پڑھیں