جوابی خط

آپ کے خط سے مایوسی ہوئی‘ چیف جسٹس کا جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے لکھے گئے خط پر جواب میں کہا ہے کہ مجھے آپ کا خط موصول ہوا جس پر بہت مایوسی ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نے جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں

بلاول

قوم کو بتایا جائے کہ شہید ذوالفقار بھٹو بے قصور تھے‘بلاول

ویب ڈیسک :پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پاکستان وہ ملک ہے جہاں 12 سال بعد صدرکے ریفرنس پر سماعت ہوئی، میں نے 2018 میں کیس سننے کے لیے درخواست دائر کی، ہمیں ذوالفقار بھٹو کے لیے مزید پڑھیں

بھٹو کیس

بھٹو کیس‘سپریم کورٹ کا فیصلہ بدلا نہیں جاسکتا‘جسٹس منصور علی شاہ

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے لارجر بینچ کے ممبر جسٹس منصور علی شاہ نے صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادیئے ۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بھٹوکیس میں مزید پڑھیں

پولیس وین کے قریب دھماکہ

لکی مروت:پولیس وین کے قریب دھماکہ‘اہلکار محفوظ رہے

ویب ڈیسک :لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ‘ اہلکار محفوظ رہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت پوا جب تھانہ گمبیلا کی پولیس وین معمول کی گشت پر تھی‘بارودی مواد کوٹ مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی

پشاور میں ماحولیاتی آلودگی:وزیراعلیٰ نے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کردی

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ نے پشاور میں ماحولیاتی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے وقتی سرگرمیوں مزید پڑھیں

واز شریف

سزا کالعدم : نواز شریف العزیز ریفرنس میں بھی بری

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں میں نواز شریف کی 11سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل مزید پڑھیں

دہشت گردی کے چیلنجز سے

دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، کے پی چیف سیکرٹری

ویب ڈیسک: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چودھری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ خیبرپختونخوا فرنٹ لائن صوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے چیلنجز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، سماعت 14 دسمبر تک ملوتی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری مزید پڑھیں

بیشتر شہروں میں بارش

ملک میں سرد ہواؤں کی آمد، بیشتر شہروں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سرد ہواؤں کی آمد کے ساتھ ہی بیشتر شہروں میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ مزید پڑھیں

حصہ مانگ لیا

سیٹ ایڈجسٹمنٹ‘جمعیت نے ن لیگ نے پنجاب میں حصہ مانگ لیا

ویب ڈیسک :عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں جمعیت علماءاسلام نے بھی مسلم لیگ (ن) سے پنجاب میں حصہ مانگ لیا۔ شب مفتی محمود مرکز پشاور میں دونوں جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

سویلینز ٹرائل کیخلاف فیصلہ ‘وزارت داخلہ نے اپیل دائر کر دی

ویب ڈیسک: وزیر داخلہ کی جانب سے ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی گئی۔ وزارت داخلہ اپیل میں مختلف قانونی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ کہ کیا کیس آرٹیکل 199 کے مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار‘بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا گیا

ویب ڈیسک : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ۔ عدالت نے کہا مزید پڑھیں