ڈالر کی گراوٹ جاری، 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی قیمت میں 37 پیسے کمی آ گئی جس کے باعث ڈالر 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔
اس کے مدمقابل پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری آ گئی۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی گراوٹ جاری رہی .
امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 37 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 284 روپے 75 پیسے ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں فریقین کے مابین فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ہوگئے