بل تو دینا ہوگا،اب اتنی مہنگائی بھی نہیںکہ ہڑتال کی جائے،کاکڑ

ویب ڈیسک:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں، بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے۔ اسلام آباد میں سینئر مزید پڑھیں

پختونخوا بار کونسل ہڑتال

مہنگی بجلی و پٹرول، پختونخوا بار کونسل آج ہڑتال کرے گی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا بار کونسل اور پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی و گیس کے بلوں میں ناروا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے مہنگائی کیخلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا، وکلاء مزید پڑھیں

شٹر ڈاؤن ہڑتال

تاجروں کا بجلی بلوں کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے تاجروں نے بجلی کے مہنگے بلوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف آج صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی تاجر تنظیموں، تنظیم تاجران کے صوبائی سربراہ ملک مہر الٰہی، مزید پڑھیں

پن بجلی منافع

پن بجلی منافع، خیبرپختونخوا کا وفاق کے ساتھ مسئلہ پھر اٹھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 9واں اجلاس بدھ کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ نگراں کابینہ کے اراکین اور چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز مزید پڑھیں

رواں سال قتل

رواں سال قتل، اقدام قتل میں ملوث اشتہاریوں سمیت 1560 ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے رواں سال کے دوران جائیداد، مستورات، گھریلو اور دیگر تنازعات کی بناء پر قتل اور پرتشدد واقعات میں ملوث کئی اشتہاریوں سمیت 1500 سے زائد ملزموں کو گرفتار کر کے ان کیخلاف 900 مزید پڑھیں

پشاور میں گداگروں

پشاور میں گداگروں کیخلاف آپریشن، 88 بحالی مراکز منتقل

ویب ڈیسک: پشاورمیں پیشہ ور گداگروں کیخلاف مہم کے پہلے روز پشاور کے مختلف مقامات سے 88 پیشہ ور گداگروں کو انسداد گداگری ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے دارالکفالہ اور زمونگ کور ادارے کو منتقل کر دیا گیا، ضلعی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں فائرنگ

دائودزئی، خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین، شوہر قاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقے دائودزئی میں خاتون کی مبینہ خودکشی ڈرامہ نکلی، خاتون شوہر اور دیور کے ہاتھوں قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنہوں نے خودکشی کا ڈرامہ رچایا اور نعش خاموشی سے دفنانے کی کوشش مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبہ کرپشن

بی آر ٹی منصوبہ میں کرپشن، 2 کنٹریکٹرز کی بی بی اے منسوخ

ویب ڈیسک: احتساب عدالت پشاور کے جج صفی اللہ جان نے بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں دو کنٹریکٹر بھائیوں کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں