فرانس میں سوشل میڈیا پر پابندی

آزادی اظہار کے دعوے ٹھس، فرانس میں سوشل میڈیا پر پابندی کا عندیہ

ویب ڈیسک: آزادی اظہار کے چیمپیئن بننے والے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک میں بڑے پیمانے پر پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر پابندی کا عندیہ دیدیا ہے جس پر ان مزید پڑھیں

اسرائیل میں پاکستانی

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی وطن واپسی پر گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان ملزموں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کرائم سرکل میرپور خاص نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا جب کہ مجموعی طور پر 8 مزید پڑھیں

دو کلو سونا چوری

تیمرگرہ، دکان سے دن دیہاڑے دو کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے چوری

ویب ڈیسک: تیمرگرہ میں جیولرز کی دکان سے دن دہاڑے دو کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے نقدی چوری کرلی گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء اللہ نے ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے پچاس ہزار نقد مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافہ

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے حالیہ بجٹ میں ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 کی مد میں کئے گئے اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اس نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین یعنی مسلح افواج کے اہلکار، سول آرمڈ فورسز مزید پڑھیں

4 افراد قتل

کوہاٹی اور بڈھ بیر میں فائرنگ، چچا بھتیجے سمیت 4 افراد قتل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز خون کی ہولی کھیلی گئی، فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں چچا بھتیجے سمیت 4 افراد قتل جبکہ 4 زخمی کر دیئے گئے ہیں۔ ٹیکسی ڈرائیور امتیاز ولد باچا خان سکنہ پشتہ مزید پڑھیں

عیدالاضحٰی پر جانور

امسال عیدالاضحٰی پر 63 لاکھ 60 ہزار جانور قربان کئے گئے

ویب ڈیسک: پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال ملک میں 477 ارب روپے مالیت کے 63 لاکھ 60 ہزار جانور عیدالاضحٰی پر قربان کیے گئے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے قربان کیے گئے جانوروں کی روپے میں مالیت مزید پڑھیں

نیٹو روس کے خلاف

نیٹو نے روس کے خلاف نئے فوجی منصوبے پر کام شروع کر دیا

ویب ڈیسک: مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے روس کے خلاف اپنے نئے فوجی منصوبے تیار کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیٹو ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فوجی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب مزید پڑھیں

بھارتی ادویات

امریکہ نے بھارتی ادویات میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر دی

ویب ڈیسک: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھارتی دواساز کمپنی میں سنگین بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں صفائی اور اسٹوریج کنٹرول میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی مزید پڑھیں

پشاور طویل لوڈشیڈنگ

پشاور، بجلی کا خستہ حال نظام ڈھیر، طویل لوڈشیڈنگ پر لوگ چیخ اٹھے

ویب ڈیسک: گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے بجلی کا خستہ سپلائی نظام ڈھیر ہوگیا۔ پشاور کے کئی علاقوں میں ٹرانسفارمر اوورلوڈ ہونے سے سسٹم مکمل طور بیٹھ گیا جس کے نتیجے میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کئی گھنٹے تک مزید پڑھیں