مدام گل باران ڈیم میں ڈوب گیا

خاتون اپنے 5 بچوں سمیت تربیلا ڈیم میں کود گئی

ویب ڈیسک: تربیلا ڈیم میں خاتون اپنے 5 بچوں سمیت کود گئی، تاہم موقع پر موجود افراد نے اسے بچا لیا۔ ہری پور پھر ہالہ کی رہائشی خاتون مسماة آ بی بی نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر تھانہ کھلابٹ کی حدود تربیلہ ڈیم میں اپنے پانچ بچوں سمیت جن میں دو بچیاں بھی شامل تھیں کود کر خودکشی کی کوشش کی تاہم موقع پر موجود افراد نے خاتون اور اس کے بچوں کو زندہ نکال لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دریافت شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد