3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ

حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

ویب ڈیسک:حکومت کی جانب سے تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے45کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے1ارب ڈالر قرض ملے گا۔ مزید پڑھیں

پشاور ڈینگی

پشاور کی 15یونین کونسلزڈینگی کیلئے انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے آئوٹ بریک کے پیش نظر تمام ضلعی ہسپتالوں میں 10بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈز قائم کردئے گئے ہیں اس سلسلے میں متعلقہ تمام محکموں کے اشتراک سے ڈینگی کیخلاف مہم شروع کردی گئی مزید پڑھیں

سرحدوں پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ استعمال کا انکشاف

ویب ڈیسک: پاکستانی بارڈرز پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس پر ڈی جی ایف آئی اے نے تمام زونز کو خصوصی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔گزشتہ دو برسوں میں مشتبہ افراد نے مزید پڑھیں

مردان،شہری کولوٹ کرفرارہونے والاڈاکوپولیس مقابلہ میں ہلاک

ویب ڈیسک: شہر کے مصروف تجارتی مرکز بنک روڈ پر پولیس نے اسلحہ کی نوک پر شہری سے لاکھوں روپے زبردستی چھیننے کی واردات ناکام بنادی۔ پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کو مزید پڑھیں

لگتا ہے پشاور میں جنون ختم ہورہا ہے، عمران کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کارکنوں سے خطاب میں پشاور کی تنظیم پر تنقید کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں عمران خان کو زمان پارک میں کارکنوں سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ خطاب میں عمران مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں1044 آپریشنز

شمالی وزیر ستان میں1044 آپریشنز،280شدت پسند گرفتار،50 مارے گئے

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں موجود سکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلے سہ ماہی کے دوران سکیورٹی اداروں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیخلاف مجموعی طور پر 1044 مزید پڑھیں

گندم،آٹا،چینی،کھادسمگلنگ پر2سال قیدہوگی

گندم،آٹا،چینی،کھادسمگلنگ پر2سال قیدہوگی

ویب ڈیسک:حکومت نے ملک سے اشیاء ضروریہ بیرون ممالک اسمگل کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، ابتدائی طور پر گندم، آٹا، چینی اور کھاد پر مشتمل چار اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو بھاری جرمانوں اور دوسال مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان

سعودی عرب پاکستان کومزید2ارب ڈالردیدیئے،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے کمال مہربانی سے ہمیں دو ارب ڈالر مزید دیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

کپڑوں اور جوتوں کی دگنی قیمتوں سے شہری پریشان

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں امسال مہنگائی کے باعث عوام عید کی خریداری کئے بغیر بازاروں سے جانے پر مجبور ،مہنگائی کے باعث کپڑوں ،جوتوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہونے کی وجہ سے شہری عید کی مزید پڑھیں

یکم مئی پٹرولیم قیمتوں میں اضافے

یکم مئی کوپٹرولیم قیمتوں میں دوبارہ اضافے کاامکان

ویب ڈیسک:وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔10روپے کے اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت282روپے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔رواں سال وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید پڑھیں

پشاورمیں ذخیرہ شدہ چینی کی ساڑھے 6ہزاربوریاں برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی ساڑھے 6ہزار بوریاں برآمد کرلیں جبکہ گودام کی رکھوالی پر مامور دو افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا مزید پڑھیں

شہریوں کے خریداری کیلئے افطار تا سحری بازاروں میں ڈیرے

ویب ڈیسک:پشاور کے شہریوں نے عید کی خریداری کیلئے افطار سے سحری تک بازاروں میں ڈیرے ڈال لئے ،شہریوں کی بازاروںمیں خریداری سے جہاں رش میں اضافہ ہو گیا تو دکانداروں نے بھی شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع مزید پڑھیں

اساتذہ دوران ڈیوٹی موبائل استعمال نہیں کرسکیں گے

ویب ڈیسک:ضلع ہری پورکے تمام زنانہ ہائر سیکنڈری،ہائی، مڈل اورپرائمری سکولز میں تمام کیڈرزکے اساتذہ کی طرف سے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور تمام ہیڈ مسٹریس اورگرلز مڈل سکولز کی مزید پڑھیں

400ادویات کی رجسٹریشن،حاملہ خواتین کے مخصوص انجکشن پر پابندی

ویب ڈیسک: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے4سو ادویات کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی ہے جبکہ کینسرکی بیماری کو پھیلانے کے ذرات کی نشاندہی اور امریکہ میں رجسٹریشن کی منسوخی پر حاملہ خواتین کو لگائی جانیوالی پروجیسٹرون انجکشن پر پابندی مزید پڑھیں