آفریدی گڑھی قاتل روپوش

آفریدی گڑھی معمرشخص کے قاتل دوافغان بھائی تاحال روپوش

ویب ڈیسک:تھانہ گلبہارکے علاقہ آفریدی گڑھی میں پانی کا پائپ چرانے سے منع کرنے پرمعمرشخص کو قتل کرنے والے دو افغان بھائی تاحال پولیس کی چنگل سے آزاد ہیں، ملزمان کی افغانستان فرار ہونے کے خدشہ کے پیش نظر ان مزید پڑھیں

باڑہ میں جیولرکی دکان میں ڈکیتی

باڑہ میں جیولرکی دکان میں ڈکیتی،ڈاکو لاکھوں کی نقدی ،زیورات لے اڑے

ویب ڈیسک: باڑہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار پولیس کی موجودگی میں دن دیہاڑے جیولری کی دکان سے گن پوائنٹ پر 33 لاکھ روپے اور 25 تولہ سونا لوٹ کر فرار ہوگئے ڈکیتی کے خلاف انجمن تاجران باڑہ اور باڑہ مزید پڑھیں

درآمدی تیل کی قیمت

درآمدی تیل کی قیمت کا بوجھ عوام کو اٹھانا ہوگا، چیئرمین نیپرا

ویب ڈیسک: نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ زیادہ تر بجلی درآمدی فیول سے پیدا کی جارہی ہے لہٰذا لوگوں کو اس کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔ نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے لاہور چیمبر آف مزید پڑھیں

طورخم بارڈر اسکینر خراب

طورخم بارڈر، اسکینر خراب ہونے سے مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں

ویب ڈیسک:پاک افغان بارڈر کھولنے کے باوجودامپورٹ روٹ پراسکینر خراب ہونے کے باعث سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جبکہ عملے اور تاجروں بھی کو مشکلات درپیش ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ این ایل سی اسکینر خراب ہونے کے مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کی قانون شکنی

بلدیاتی نمائندوں کی قانون شکنی، میٹرو پولیٹن حکومت کیخلاف مظاہرے

ویب ڈیسک: پشاور میں غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث افراد کو بلدیاتی نمائندوں نے تحفظ دینا شروع کر دیا، پشاور میں بلدیاتی حکومت کی جانب سے کارروائیوں پر بلدیاتی نمائندوں نے ہی غیر قانونی اقدامات کرنے والوں کی پشت پناہی مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی تحلیل

کیا وزیر اعلیٰ بلا وجہ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں، نئی بحث چھڑ گئی

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اورخیبرپختونخوامیں سابق وزیراعظم کی ہدایات پر اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق اقدام زیر بحث آنے کے بعدنئے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں آئینی ماہرین کی رائے میں دونوں وزرائے اعلیٰ نے بلاوجہ اسمبلیوں کی مزید پڑھیں

سپیکر اسمبلی راجہ پرویز اشرف

مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں،سپیکر اسمبلی اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے معاملے پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق تحریک انصاف کے جن ارکان کے استعفے منظور ہوچکے مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹائون افغان گروہ گرفتار

یونیورسٹی ٹائون میں شہریوں کو لوٹنے والا افغان گروہ گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور میں آئس نشہ کی حالت میں شہریوں کو لوٹنے والے افغان راہزن گروہ کو گرفتارکرلیا گیا جن کے قبضہ سے درجن بھر موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ہیں۔ تھانہ ٹاون پولیس کی جانب سے سٹریٹ کرائمز کے خلاف مزید پڑھیں

کوہاٹ میں اراضی تنازعہ

کوہاٹ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ ،5 افراد کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: کو ہاٹ کے نواحی علاقہ بڑھ میں اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مسلح افراد نے آمنا سامنا ہونے پر مخالف فریق کے افراد کو فائرنگ کرکے ابدی نیند سلا دیا۔ واقعہ مزید پڑھیں

سیاسی قیادت

سیاسی قیادت ذاتی جھگڑوں میں پھنسی ہے،مسائل پرتوجہ نہیں،صدرعلوی

ویب ڈیسک:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اچھی صحت اور متوازن معاشرے کے قیام کیلئے زیادہ سے زیادہ پیدل چلنے، دوتین منزلوں تک لفٹ کی بجائے سیڑھیوں کے استعمال کے ساتھ ساتھ خوراک میں مرغن،نمک اور چینی مزید پڑھیں

کارکن سیلفیاں بناکر غائب

گرفتاریوں کی بجائے قیدیوں کی گاڑیوں میں سیلفیاں،ویڈیو بناکرکارکن غائب

ویب ڈیسک:پشاورکے مختلف تھانوں کے باہرقیدیوں کولے جانے والی گاڑیاں دن بھرکھڑی رہیں لیکن اس میں سوار ہونے کی بجائے پی ٹی آئی کے کارکن سیلفیاں اور ویڈیوزبناکر غائب ہوگئے اور گرفتاری نہیں دی واضح رہے کہ پشاورمیں گرفتاریاں دینے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت

جیل جانے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت کیلئے درخواست دائر

ویب ڈیسک: جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنمائوں کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری، اسد عمر ،ولید اقبال سمیت دیگر کے مزید پڑھیں

الیکشن آگے جاسکتے ہیں

اسمبلیاں بحال،الیکشن آگے جاسکتے ہیں،سپریم کورٹ

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس سامنے آئے ہیں کہ اسمبلیوں کی تحلیل کااقدام واپس اورالیکشن کاعمل آگے بھی جاسکتاہے جبکہ ازخودنوٹس لئے جانے اوربنچ کی مزید پڑھیں

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی بین الاقوامی ہیلتھ کانفرنس

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں تیسری بین الاقوامی ہیلتھ کانفرنس شروع

ویب ڈیسک:کے ایم یو میں تین روزہ تیسری بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس شروع ہو گئی۔سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں سالانہ اموات میں غیر متعدی امراض (این سی ڈیز)کا حصہ 55.3 فیصد ہے۔این مزید پڑھیں

محکمہ صحت ملازمین تنخواہوں سے محروم

محکمہ صحت کے سکیورٹی ملازمین تنخواہوں سے محروم،احتجاج

ویب ڈیسک: نجی کمپنی گیشر برم سکیورٹی سروسز جی ایس ایس کے اہلکاروں نے پشاور پریس کلب کے سامنے 6ماہ سے بند تنخواہوں کی بندش کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ جولائی کے بعد ان کو مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن انتخابی عملہ

ضمنی الیکشن کے انعقادپرسوال،انتخابی عملہ کی ڈیوٹی نہیں لگی

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیں قومی اسمبلی کی24نشستوں پرضمنی الیکشن کیلئے عملے کی تربیت اور ڈیوٹی کاشیڈول جاری نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کے انعقادسے متعلق ابہام پیداہوگیاہے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوامیںپی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے نتیجے مزید پڑھیں