جوڈیشل کمپلیکس

جوڈیشل کمپلیکس میں فریقین الجھ پڑے،ہنگامہ آرائی،توڑ پھوڑ

ویب ڈیسک : سیشن کورٹ پشاور میں پیشی کے دوران فریقین آپس میں الجھ پڑے اور ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش کردی۔ جھگڑے کے دوران سرکاری املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ جوڈیشل کمپلیکس میں لڑائی مار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایڈز

خیبرپختونخوامیں ایڈزنے ہزاروں افرادکولپیٹ میں لے لیا

ویب ڈیسک : 54خواجہ سرائوں کو ملاکر خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا مریضوں کی تعداد13ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 746نئے مریض گذشتہ سال ہسپتالوں میں تشخیص کئے گئے اور مجموعی طور اب تک مزید پڑھیں

سی این جی بندش، خیبر پختونخوا میں کاروبار معطل، پہیہ رک گیا

سی این جی بندش، خیبر پختونخوا میں کاروبار معطل، پہیہ رک گیا

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں سی این جی بحران نے بڑے شہروں بشمول پشاور آمدورفت کے ساتھ روزمرہ زندگی کے معاملات کو بھی مفلوج کر دیا ہے، صوبہ میں نصف سے زائد ٹرانسپورٹ معطل اور سڑکوں پر موجود گاڑیوں نے مزید پڑھیں

سی این جی بندش

سی این جی بندش کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک :پشاور کے ٹرانسپورٹرز نے ایک ماہ کے لئے سی این جی بندش کے حکومتی فیصلہ کے خلاف جنرل بس سٹینڈ سے صوبائی اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی جس میں کثیر تعداد میں ٹرانسپورٹرز نے شرکت کرتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی طالبان کے نشانہ پر

سکیورٹی فورسز کے بعد پیپلز پارٹی اور نواز لیگ طالبان کے نشانہ پر

ویب ڈیسک : سکیورٹی فورسز پر حملوں کے حوالے سے مبینہ خطوط کے بعد تحریک طالبان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے رخ موڑتے ہوئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنمائوں کو خبردار اور لوگوں کو ان پارٹیوں کی مزید پڑھیں

تاجروں پرمزیدٹیکس کی تجویز

تاجروں پرمزیدٹیکس کی تجویز ،صوبوں کے فنڈزبجلی،گیس کے لائن لاسزسے منسلک

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس پر پیٹرولیم لیوی 70 سے 100 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز دے دی۔پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے گئے مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ہارٹ بیٹنگ سرجری

ایل آر ایچ کا ایک اور اعزاز، پہلی کامیاب ہارٹ بیٹنگ سرجری کر لی

ویب ڈیسک :ایل آر ایچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے اپنی نوعیت کی پہلی کامیاب ہارٹ بیٹنگ سرجری کر لی، ہسپتال ترجمان محمد عاصم کی مطابق60سالہ خاتون نے صحت یابی کے بعد انٹرویو بھی دیا، ان کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بیماریاں

خیبرپختونخوا میں شدید موسمی بیماریاں پھوٹ پڑیں،ہسپتالوں میں رش

ویب ڈیسک :شدیدسردی کے نتیجے میں خیبرپختونخوابشمول پشاورمیں موسمی بیماریاں پھوٹ پڑی ہیںبچوںاوربزرگ شہریوںسمیت لاکھوں افرادمختلف قسم کی موسمی بیماریوںمیں مبتلا ہوئے ہیںاور گھروں پر زیر علاج ہیں اور شدید نوعیت کے درجنوں مریضوں کو میڈیکل وارڈز میں بھی داخل مزید پڑھیں

دہشتگردحملوں میں جدید تھرمل ویپن سائٹ

دہشتگردحملوں میں جدید تھرمل ویپن سائٹ کے استعمال کاانکشاف

ویب ڈیسک : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ صوبہ کے بعض اضلاع میں دہشتگردی کی وارداتوں کے دوران جدید اسلحہ تھرمل ویپن سائٹ استعمال کیا گیا، خدشہ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی افغانستان سے مزید پڑھیں

تحصیل چیئرمین 200 لٹرفیول کی منظوری

میئراورتحصیل چیئرمین کااعزازیہ بڑھانے،ماہانہ200لٹرفیول کی منظوری

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں خیبر پختون خوا کے فنڈز روکنے کے حوالے سے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت

امپورٹڈ حکومت سلامتی کے اہم معاملے پر بھی سیاست سے باز نہیں آتی، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں خیبر پختونخوا کو نظرانداز کرنا امپورٹڈ حکومت کی غیر سنجیدگی کی انتہا ہے، امپورٹڈ حکومت سلامتی کے اہم معاملے پر بھی سیاست سے باز مزید پڑھیں