وزیراعظم کا16 اپریل کو میٹرو بس پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک چلانے کا حکم

بہارہ کہو اور روات سے پشاور موڑ تک میٹرو سروس چلانے کیلئے فوری فیزیبیلٹی بنانے کی ہدایت اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صبح 7 بجے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس منصوبے کا دورہ کیا، جہاں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس جاری

اجلاس میں وزیرِ اعظم کو وزارتِ خزانہ کی طرف سے موجودہ ملکی معیشت کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا جارہا ہے. اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، زبیر عمر، عائشہ غوث پاشا، طارق مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 259 تک پہنچ گئی

جنوبی افریقا کے شہر ڈربن اور گرد و نواح میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ڈربن اور مختلف علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے واقعات مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے شاہین کو افطار کیلئے گھر پر مدعو کیا، تصویر بھی شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی  نے اپنے مستقبل کے داماد شاہین شاہ کو افطاری پر اپنے گھر مدوعو کیا۔ شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ کے ساتھ اپنے گھر پر افطاری مزید پڑھیں

عالیہ نے شادی کے بعد رنبیر کو سوشل میڈیا استعمال کرنے پر قائل کرلیا

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور بلآخر عالیہ بھٹ سے ساتھ کرنے کے بعد سوشل میڈیا استعمال کرتے دکھائی دیں گے۔  آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں اداکاراور دیگر شخصیات اپنے فالورز بڑھانے کی دوڑ میں لگی ہیں وہیں رنبیر کپور مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے ایشیائی ممالک سے متعلق معاشی رپورٹ جاری کردی۔ ورلڈ بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان ہے اور رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے مزید پڑھیں

پارٹی گیٹ اسکینڈل: برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی بھی مانگ لی

کورونا وباکے دوران سرکاری رہائش گاہ پرپارٹیاں کرنے پر برطانیہ کےوزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر  رشی سونک پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن برطانیہ کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں قانون مزید پڑھیں

نیویارک میں زیرزمین میٹرو ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ، 16 افراد زخمی

امریکی شہر نیویارک میں زیرزمین  میٹرو ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے  منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 مزید پڑھیں

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالر 91 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 182.02روپےکا ہے۔ خیال رہےکہ 7 مزید پڑھیں

قاسم سوری سپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں، شازیہ مری

آئین کے آرٹیکل (7)53کے (c)کے تحت ڈپٹی سپیکر کے خلاف 8 اپریل کو عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہوئی، شازیہ مری آئینی اور قانونی طور پر عدم اعتماد کی قرارداد سات روز بعد اجلاس کے ایجنڈا پر آنی چاہیئے، شازیہ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم  کے علاوہ آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ بابراعظم کو یہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے لاہور پہنچیں گے، عون چوہدری

  تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے لاہورپہنچیں گے۔ ترین گروپ کے رکن عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دے دی ہے، انہوں نے15 اپریل کو لندن سے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے مزید پڑھیں

عمران خان کی حمایت میں ملک گیر ریلیوں پر اداکاروں کا ردعمل

سابق وزیراعظم  عمران خان کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان  بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر کئی اداکار بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں