آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد کا معاملہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کو فوری ملاقات کے لیے بلا لیا

عمران خان مبینہ طور پر پانچ ارب کی ڈیل سے بے خبر نکلے ، ذرائع

مزید پڑھیں:  لاہور، پنجاب حکومت کے نامناسب رویہ کیخلاف کسانوں کا احتجاج کا فیصلہ

عمران خان نے معاملے کی خبر ملتے ہی وزیراعظم آزاد کشمیر کو فوری ملاقات کیلئے طلب کیا ، ذرائع

ملاقات میں آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد اور دیگر معاملات پر تفصیلی گفتگو ہو گی ، ذرائع

مزید پڑھیں:  ڈالر مزیدسستا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مبینہ ڈیل اور دیگر ایشوز سے لاعلم ، ذرائع