وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

امریکہ کا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سےمتعلق بیان دیکھا
امریکہ کی جانب سے طویل مدتی تعاون کے عزم کو سراہتے ہیں ،
امریکہ کے ساتھ امن ،سیکیورٹی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے مثبت تعاون چاہتے ہیں
امریکہ سے برابری ،باہمی مفاد اور تعاون پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں ،وزیر اعظم

مزید پڑھیں:  جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو نے رفح پر حملے کا عندیہ دیدیا