Coronavirus screening Pakistan

خیبرپختونخوا میں کوروناصورتحال: تعداد 3ہزارسےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک(پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کی دوسری لہرکے وار جاری ہیں ،خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے333 نئے کیسز کا اضافہ ہوگیاہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران 3افراد اپنی زندگی کی مزید پڑھیں

5fa22e76e4136

وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا،اسمارٹ لاک ڈاوَن سمیت اہم فیصلےمتوقع

ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا، قومی رابطہ کمیٹی میں ملک بھرمیں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،اجلاس میں کوروناکی صورتحال پروزیراعظم کوبریفنگ دی جائےگی. ذرائع کے مزید پڑھیں

231410 2863440 updates

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13لاکھ93ہزار500 سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک : گیارہ ماہ سے جاری عالمی وبا کے دوران کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13لاکھ93ہزار500 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہونیوالے پانچ کروڑ 89لاکھ66ہزار افرادمیں سےچار کروڑ 7 لاکھ 54ہزارسے زیادہ صحتیاب ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

06F56E43 C234 47D9 8734 FC9A80E6E6AB w1080 h608

کورونا دوسری لہر : 26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس- اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا کہ 26 نومبر سے 24 دسمبر تک ملک کے مزید پڑھیں

5ef100da075ac

راولپنڈی میں کورونا مزید 6 جانیں نگل گیا۔مجموعی کیسزکی تعداد 9263 ہوگئی

ویب ڈیسک(راولپنڈی):راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کے کورونا سے متعلق گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 129 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی میں کورونا مزید پڑھیں

5cfdfd0c4c658

قوم کے نام پیغام: ماسک پہننے، ایس او پیز لازمی فلو کریں-وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے قوم کے نام ویڈیو پیغام- وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک لازمی پہنے،جہاں ہجوم مزید پڑھیں

images 1 20 740x388 1

‏پشاور اور ملتان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد اضافہ ہوا۔ اسد عمر

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : اسد عمر کا کہنا تھا کہ ‏پشاور اور ملتان میں وینٹی لیٹرز پر کورونا مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہیں، ‏کراچی میں 148، لاہور میں 114 اور اسلام آباد میں 65 فیصد مزید پڑھیں

5eb4008a6d60c

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری۔ 2 ہزار 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اہنڈ آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، این سی او سیکے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار 665 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ملک مزید پڑھیں

0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جاں بحق ہوئے ، محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1325 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

drap

پاکستان نے پھیپڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا

ویب ڈیسک: سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رئوف کے مطابق ‏ڈریپ نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووریڈ کی منظوری دیدی ، سی ای او ڈریپ کی میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کر دی ، ڈیوائس کو ڈریپ مزید پڑھیں

NDMA delivers protective medical gear to Balochistan govt 1280x720 1

پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے حفاظتی سامان کے 50 ہزار سیٹ افغانستان کو عطیہ کر دیئے

ویب ڈیسک: این ڈی ایم اے کے مطابق حفاظتی سامان میں حفاظتی سوٹس، سرجیکل گاؤن، اور جدیددستانے شامل ،این 95 ماسک کے علاوہ ماسک اور عینکیں بھی سامان میں شامل. فیس شیلڈ اور کارڈ بورڈ کے باکسز بھی افغانستان بھیجے مزید پڑھیں

covid 19 vaccine 1605175128

ای سی سی اجلاس: کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس،وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا- اعلامیہ کے مطابق کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری، پہلے مرحلے میں 1 کروڑ مزید پڑھیں

ggg 4

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری-24 گھنٹوں میں کورونا کے 36 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 36 مریض جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

AP 20072354595461

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 307 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار جاری، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 307 نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا، محکمہ صحت کے مطابق ایبٹ آباد سے مزید 1 شخص جاں بحق ہوگیا، خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

download 202

پشاور: خیبر ٹیچینگ ہسپتال میں کلاس فور ملازمین کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور):پشاورخیبر ٹیچینگ ہسپتال میں کلاس فور ملازمین کورونا وباء میں مبتلا ہیں، ایی این ٹی وارڑ کے چیرمین اور مزید 5 ڈاکٹرز میں بھی کورونا واٸرس کی تصدیق ہوگئی ہے، کویڈ ٹیسٹ کروانے کے بعد طبی عملہ کی مزید پڑھیں