فروری کے مہینے کا وسط ہے، تیز ہوائیں چلنے لگیں، تاکہ درختوں کی شاخوں سے خزاں گزیدہ مرجھائے ہوئے یا سوکھے پتے اُڑا لے جائیں، ہر سال ہوتا ہے یہ عمل، پتے اپنی شاخوں سے جدا ہوکر یوں خوش نظر مزید پڑھیں
لاریب پیپلزپارٹی کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر سیاسی اخلاقیات کے منافی اور پی پی پی کے کارکنوں و بہی خواہوں کے بھنگڑے اور تائید بھی درست نہیں تھی۔ یہ اعتراف مزید پڑھیں
کہتے ہیں میاں بیوی ایک ہی گاڑی کے دو پہئے ہیں، اگر ایک پہیہ پنکچر ہوجائے تو گاڑی رک جاتی ہے، دونوں زندگی کی گاڑی مل جل کر کھینچتے ہیں لیکن درحقیقت ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔ حقیقی مزید پڑھیں
حکومت نے عوام کو سستی اشیائے خورد ونوش فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں چار ہزار یوٹیلیٹی سٹورز کو پندرہ ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ان سٹورز پر عوام کو عام مارکیٹ مزید پڑھیں
کشمیر کے معروف حریت پسندوں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی برسیوں پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال، مظاہرے اور آزادکشمیر وپاکستان بھر میں جلسے جلوس اور سیمینار منعقد کئے گئے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند اور اسیر مزید پڑھیں
گزشتہ برس پانچ اگست کے بھارتی فیصلے کے بعد کشمیری صحافت کو نہ صرف قتل کر دیا گیا بلکہ 300سے زائد کشمیری صحافیوں اور رپورٹروں کو خاموش کر کے ان پر ایسی دہشت بٹھا دی گئی کہ وہ چھ ماہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیرصدارت ایک اجلاس کے دوران کہا ہے کہ ملاوٹ کیخلاف ایمرجنسی کا نفاذ کرکے ایک ہفتہ کے اندر نیشنل ایکشن مرتب کیا جائے، وزیراعظم کا عزم ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنیوالوں مزید پڑھیں
لاہور میں ہر سال ماہ فروری میں سجنے والے پانچ روزہ عالمی کتب میلہ کے طالب علموں کو دو فائدے ہیں اولاً تو مختلف موضوعات پر شائع ہونیوالی ہزاروں کتب کی زیارت ہوجاتی ہے، ثانیاً بڑی تعداد میں ان صاحبان مزید پڑھیں
معروف ادارے گیلپ انٹرنیشنل نے عالمی پسندیدہ رہنماؤں کے بارے میں معلوم کرنے کیلئے دنیا بھر میں5ہزار261 افراد سے رائے لی۔ ہر ملک میں ایک ہزار مردوں اور خواتین کا انٹرویو کیا گیا۔ گیلپ سروے کے مطابق مسلم ممالک میں مزید پڑھیں
ابن محمد عبید روایت کرتے ہیں کہ وہیب بن الورد نے فرمایا : ہمیں یہ خبر ملی کہ ایک مرتبہ ابلیس خبیث حضرت یحییٰ بن زکریا کے سامنے ظاہر ہوا اور کہا : میں آپ کو نصیحت کرنا چاہتا ہو مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کی جانب سے چالیس سال سے بحال کوٹہ سسٹم کے خاتمے کی سفارش معروضی حقائق کے تناظر میں اس لئے درست ہے کہ اب ملک میں تعلیمی سہولیات اور وسائل کے بناء پر مزید پڑھیں
ملاوٹ کیخلاف وزیراعظم کی جانب سے اقدامات کا حکم اشیائے خوردنی کی قیمتوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ، طلب ورسد سیل بنانے کا فیصلہ اور ملاوٹ کی روک تھام کیلئے صوبوں کو حکمت عملی کی ہدایت اپنی جگہ مسئلے سے نمٹنے کیلئے مزید پڑھیں
آج فروری کے مہینے کی 14تاریخ ہے اور دنیا بھر میں دل والے اپنے ہوش وحواس کو خاطر میں نہ لاکر ویلن ٹائن ڈے مناتے ہوئے ثابت کر رہے ہیں کہ بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے مزید پڑھیں
کل ایک صاحب فرما رہے تھے کہ ہماری مساجد نمازیوں سے بھری ہوئی ہیںحج و عمرہ کرنے والے بھی لاکھوں میں ہیں لیکن اگر کمی ہے تو کردار کی دیانت داری کی! ہم لوگ صرف عبادات تک محدود ہوکر رہے مزید پڑھیں
ہم مڈل کلاسیوں کی بھی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ ساری زندگی اپر مڈل، مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے پنڈولم میں جھولتے رہتے ہیں۔ غریبوں کو غربت کا رونا رونے کی عیاشی نصیب ہوتی ہے۔ ہم مڈل کلاسیے اپنے احباب مزید پڑھیں
اخبار نویس اسی معاشرے میں جیتے بستے ہیں۔ دوست احباب’ خونی رشتے’ تعلق داریاں سبھی دوسرے انسانوں کی طرح ہوتی ہیں’ ذاتی پسند ونا پسند بھی۔ واجب یہ ہوتا ہے کہ خبر’ تجزیہ و تحریر میں زمینی حقائق کی بنیاد مزید پڑھیں
نریندر مودی اس وقت مقبولیت اور بھاری مینڈیٹ کے باعث ہوا کے گھوڑے پر سوار ہیں۔ وہ طاقت کے اُڑن کھٹولے پر فضائوں میں محوپرواز ہیں۔ ان کی سیاسی نظر امریکہ، چین اور پاکستان جیسے عالمی مسائل سے نیچے ٹکتی مزید پڑھیں
حضرت نمیر مدنی سے مروی ہے کہ خلیفہ منصور جب مدینہ منورہ میں آیا تو اس وقت سیدنا محمد بن عمران طلحی مدینہ منورہ میں عہدہ قضا پر فائز تھے ۔ آپ بہت عادل و جرأ ت مند قاضی تھے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے کہ اگر ہم نے صحیح اقدامات نہیں اُٹھائے تو ہم بھی ناکام ہو جائیں گے ،آئندہ ایک دو ماہ میں اشیاکی قیمتوں میں کمی آئے مزید پڑھیں
اس وقت ملک میں مہنگائی کی جو صورتحال ہے اور عوام وحکومت دونوں کو اس مسئلے سے جس پریشانی کا سامنا ہے خاص طور پر عوام جن مشکلات ومصائب کا شکار ہیں وہ کوئی پوشیدہ امر نہیں۔ کس قدر افسوس مزید پڑھیں