پشاور میں بے سہارابچوں کے آشیانے میں نئی مہمان کی آمد

پشاور میں بے سہارابچوں کے آشیانے میں نئی مہمان کی آمد کے بعد خوشی کا سماں ، پہلی بارکمسن بچی زمونگ کور مرکز میں داخل ہوئی انتظامیہ کے مطابق انیسہ گزشتہ رات چھوٹے بھائی کے ساتھ فقیرآباد میں لاوارث ملی مزید پڑھیں

مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے مزید پڑھیں

امریکا رمضان کے دوران اذان

امریکا: منی سوٹا میں رمضان کے دوران اذان دینے کی اجازت

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں رمضان المبارک کے مہینے کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس کی مقامی مساجد میں رمضان المبارک مزید پڑھیں

خانہ کعبہ اعتکاف کی اجازت

سعودی عرب: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت

سعودی عرب کے حکام کی جانب سے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد سعودی حکومت نے مزید پڑھیں

شوقیہ بندر پالنے کا حکم

شوقیہ بندر پالنے کا حکم

سوال: میرے ایک دوست نے گھر میں شوقیہ بندر پال رکھا ہے، کیا یہ درست ہے؟جواب: ”بندر” درندہ جانوروں میں سے ہے اور درندوں کا بلا کسی منفعت کے رکھنا مکروہ ہے لہٰذا بندر گھر پر رکھنا بھی مکروہ ہے۔

خرگوش کھانا حلال ہے

خرگوش کھانا حلال ہے

سوال: خرگوش کھانا حلال ہے یا نہیں؟جواب: خرگوش کھانا حلال ہے کیونکہ خرگوش نہ درندہ ہے اور نہ مردار کھانے والا ہے، اس لیے اس کے حلال ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔