بہنوئی شرعی محرم نہیں

بہنوئی سے پردہ، بہنوئی شرعی محرم نہیں

سوال: میرا بڑا بھائی میری شادی شدہ بہن کو یہ کہتا ہے کہ تمہارا شوہر ہمارے گھر میں داخل نہیں ہو گا تو آیا شرعاً یہ منع کرنا صحیح ہے؟
جواب: بہنوائی، سالیوں کے لیے محرم نہیں، لہٰذا بہنوئی سے پردہ کرنا ضروری ہے، البتہ گھر میں مہمان کی جگہ مثلاً حجرہ ، بیٹھک وغیرہ میں آسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  اشراق چاشت و اوابین کی نماز کی کتنی رکعات ہیں؟