شوقیہ بندر پالنے کا حکم 1 جنوری 20221 جنوری 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سوال: میرے ایک دوست نے گھر میں شوقیہ بندر پال رکھا ہے، کیا یہ درست ہے؟جواب: ”بندر” درندہ جانوروں میں سے ہے اور درندوں کا بلا کسی منفعت کے رکھنا مکروہ ہے لہٰذا بندر گھر پر رکھنا بھی مکروہ ہے۔