معروف کتاب’’سعادۃ الدارین فی بر الوالدین‘‘ کے حوالے سے یہ واقعہ نقل کیا جا رہا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ایک نوجوان کی جان ماں کی فرماں برداری کے سبب بچ گئی۔ اس واقعہ سے معلوم ہوتا ہے مزید پڑھیں
میں ایک پسماندہ علاقہ میں وعظ کرنے کے لیے گیا، جب میں نے وعظ ختم کیا تو ایک آدمی آگے بڑھا ، اس نے کہا: میں چاہتا ہوں کہ آپ کچھ طالب علموں کے پڑھنے کے لیے مدد کریں۔ میں مزید پڑھیں
وہ انتہائی نیک اور صالح بیٹا تھا۔ باپ کے ساتھ حسن سلوک میں اپنی مثال آپ تھا۔ وہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ چکا تھا۔ اللہ کی رضا و خوشنودی کا حصول اس کا مشن تھا۔ وہ جوانی کی مزید پڑھیں
مولانا وحید الدین خان کہتے ہیں کہ 22دسمبر 1985ء کا واقعہ ہے کہ میں کچھ ساتھیوں کے ہمراہ دہلی کا چڑیا گھر (Zoo)دیکھنے گیا۔ مختلف جانوروں کو دیکھتے ہوئے ہم اس مقام پر پہنچے جہاں آہنی کٹہرے کے اندر سفید مزید پڑھیں
حضرت مالک بن دینار رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے مرض الوفات میں یہ فرمایا کرتے تھے اور یہی ان کی زندگی کی آخری گفتگو تھی: ’’نعمتیں، تنگی اور پریشانی کے کتنی قریب ہوتی ہیں کہ ایک دوسرے کے پیچھے چلی آتی مزید پڑھیں
سوال: پانچ آدمیوں نے مل کر قربانی کی ۔ چار آدمیوں نے پانچویں حصے کے پورے پیسے دیے اور ایک نے کچھ کم دیے جو جانور کی قیمت کے ساتویں حصے کے برابر تھے۔ قربانی کے بعد گوشت کو سات مزید پڑھیں
لوگ خوشیوں اور پریشانیوں کے اسباب میں ایک جیسے ہوتے ہیں۔ جب مال زیادہ ہوتا ہے تو خوش ہوتے ہیں یا جب نوکری میں ترقی ہوتی ہے یا جب بیمار شفا پاتا ہے اس وقت خوش ہوتے ہیں۔ لوگ اس مزید پڑھیں
اہل اللہ نے لکھا ہے کہ بیوی میں چار صفات ضرور ہونی چاہئیں۔ پہلی صفت اس کے چہرے پر حیا ہو۔ یہ بات بنیادی حیثیت رکھتی ہے کہ جس عورت کے چہرے پر حیا ہو گا ، اس کا دل مزید پڑھیں
اس واقعے کا راوی ایک عربی نوجوان ہے۔ اُس نے والدین کے ساتھ حسن سلوک کے حوالے سے یہ واقعہ بیان کیا ہے، جسے ہم کتاب ’’سعادۃ الدارین فی برالوالدین‘‘ سے یہاں قارئین کرام کی ضیافت طبع کے لیے نقل مزید پڑھیں
میں ٹیکسی ڈرائیور تھا۔ ایک دفعہ چند خواتین کو قبرستان پہنچانے کا اتفاق ہوا۔ وہ میری ٹیکسی پر سوار ہوئیں اور میں اُنہیں لے کر قبرستان کی طرف روانہ ہو گیا۔ خواتین کو قبرستان پہنچا کر واپس ہو رہا تھا مزید پڑھیں
سوال: میزبان کی آمدنی حرام ہو تو مہمان کے لیے وہاں کھانا پینا جائز ہے یا نہیں ؟ اگر مجبوراً کھانا پڑے تو اب کیا کرے؟ جواب: اگر میزبان کا مال حرام، مال حلال سے الگ و ممتاز ہو لیکن مزید پڑھیں
بہت سال پہلے جب دیا سلائی اور لائٹر کا رواج نہیں تھا ۔ دیہات کے لوگ ایک دوسرے کے گھروں سے آگ مانگ کر اپنے چولہے گرم کیا کرتے تھے۔ اس زمانہ کا واقعہ ہے کہ ایک خاتون اپنے پڑوسی مزید پڑھیں
زبیدہ خاتون ایک نیک ملکہ تھی… اس نے ’’نہر زبیدہ‘‘ بنوا کر مخلوقِ خدا کو بہت فائدہ پہنچایا… اپنی وفات کے بعد وہ کسی کو خواب میں نظر آئی… اس نے پوچھا کہ زبیدہ خاتون! آپ کے ساتھ کیا معاملہ مزید پڑھیں
اسلام نے نجس جانوروں کو پالنے سے منع کیا، طبی ماہرین کے مطابق خطرناک جراثیم اور وبائیں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہیں (ظفر سلطان) اسلام نے جانوروں کے حقوق کا پورا خیال رکھا ہے، بے زبان جانوروں پر مزید پڑھیں
یمن سے تعلق رکھنے والا عبداللہ بانعمہ نامی شخص ان دنوں سعودی عرب کے معروف تجارتی شہر جدہ میں مقیم ہے، اس کا دھڑ مکمل طور پر فالج زدہ ہے، صرف اس کا سر اور جسم کا اوپر والا حصہ مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ کو چھ چیزوں سے بہت نفرت ہے۔ (ا) … ’’اونچی آنکھیں‘‘ گلی بازار میں چلتے ہوئے آنکھیں ایک دوسرے کو تکتی پھریں ، ایسی اونچی آنکھیں اللہ تعالیٰ کو بہت ناپسند ہیں۔ (۲)…’’جھوٹی زبان‘‘ کہ جب بولے تو مزید پڑھیں
19جولائی 1981ء کو احمد آباد میل حسب معمول اپنے وقت پر روانہ ہوئی۔ مگر مہسانہ اسٹیشن پر وہ چالیس منٹ لیٹ ہو گئی ۔ ٹرین جب مہسانہ سے آگے بڑھی تو ڈرائیور نے اس کو عام رفتار سے زیادہ تیز مزید پڑھیں
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن جابر رضی اللہ عنہ کے مزارات کے ساتھ اسی صدی (جو اب گزشتہ صدی ہو چکی) میں ایک عجیب و غریب اور ایمان افروز واقعہ ہوا جو آج کل بہت مزید پڑھیں
سوال: جمعہ کے دن اذان اول کے بعد معاملات کرنا مثلاً خرید و فروخت کرنا، نکاح یا اور کسی کام میں مشغول ہونا مثلاً کھانا پینا، سونا وغیرہ کیسا ہے۔ ہمارے علاقے میں اذان اول تقریر سے پہلے ہوتی ہے مزید پڑھیں
ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اُس عمارت کے چاروں طرف کھڑی تھیں۔ ان کی آوازیں سن کر قرب و جوار کے سارے لوگ ہوشیار ہو گئے۔ وہ رہائشی عمارت تھی جس کے نچلے حصے میں کئی اسٹور بنے ہوئے مزید پڑھیں