انسان جتنا دیتا ہے اتنا ہی پاتا ہے

لین دین کے سودے میں انسان جتنا دیتا ہے اتنا ہی پاتا ہے

مسٹر سرجیت سنگھ لانبہ)پیدائش(1931عکسی حافظ(Photographic Memory) کے مالک ہیں۔کسی چیز کو چند بار پڑھ لیں تو وہ ان کو یاد ہو جاتی ہے۔12جون1983ء کو وہ ہمارے دفتر میں آئے تو’’الرسالہ‘‘ کے کئی مضمون انہوں نے لفظ بلفظ زبانی سنا دیئے۔ مزید پڑھیں

بہرے بچوں کیلئے قرآن کی تعلیم کا مثالی پروگرام

انڈونیشیا، بہرے بچوں کیلئے قرآن کی تعلیم کا مثالی پروگرام

انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا کے مضافات میں ایک اسلامی بورڈنگ سکول واقع ہے جہاں بہرے بچوں کو عربی اشاروں کی زبان میں قرآن کی تلاوت سکھائی جاتی ہے، چنانچہ وہاں سے کبھی بھی قرآن کی تلاوت کی آواز نہیں آتی۔ مزید پڑھیں