پردہ کی اہمیت

پردہ کی اہمیت

حضرت عبداللہ بن مکتوم رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ نبی علیہ السلام کے گھر تشریف لائے یہ آنکھوں سے نابینہ تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اندر آنے کیلئے کہا۔سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا چھپنے کی بجائے کھڑی رہیں مزید پڑھیں

ے حجاز میں تجارتی سرگرمیاں

دورِ نبوی سے پہلے حجاز میں تجارتی سرگرمیاں

مکہ کی زمین اگرچہ پیداوار کے قابل نہیں تھی، مگر تجارتی کاروبار کے لیے نہایت موزوں تھی۔ یہاں مشرق و مغرب کے ڈانڈے ملتے تھے،ایران و عراق’ یمن’ شام اور افریقہ کے تجارتی تعلقات کی درمیانی کڑی یہی شہر تھا۔ مزید پڑھیں