مزید 86فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 86فلسطینی شہید ہوگئے

ویب ڈیسک: غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں مزید تیزی آگئی ہے،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینوں پر گولہ مزید پڑھیں

غزہ میں نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف

ویب ڈیسک: غزہ میں خون آشام کے بعد نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا ہے، اسرائیلی ایوانوں میں اس موضوع پر بحث و مباحثہ چل نکلا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

غزہ کیلئے سرحدی کراسنگ کو کھولنا ہو گا، امدادی ٹرک تیار کھڑے ہیں، جان کربی

ویب ڈیسک: امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے غزہ میں زمینی امداد بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ غزہ کیلئے سرحدی گراسنگ کو کھولنا ہوگا۔ جان کربی کا مزید پڑھیں

غزہ میں مزید 39 فلسطینی اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گئے

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی آپریشن ہر روز نئی نئِی داستانیں رقم کر رہا ہے۔ حالیہ واقعات میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 39 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فورسز میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ

ویب ڈیسک: عالمی عدالت انصاف سے جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر رفح آپریشن روکنے اور اسرائیل کے فوری انخلا کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں اس حوالے سے جنوبی افریقی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف عرب ممالک کا ایکا، غزہ سے انخلا پر زور

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی افواج کے مظالم نے عرب ممالک کو متحد کرنے پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کے مطابق منامہ میں منعقدہ عرب ممالک کا بحرین سربراہی اجلاس سنسنی خیز رہا۔ اجلاس میں اسرائیل کے فوری انخلا مزید پڑھیں

بیک وقت کئی محاذوں پر مصروف اسرائیلی فوج گھٹنے لگی

ویب ڈیسک: غزہ، رفح اور دیگر مختلف محاذوں پر بیک وقت برسرپیکار رہنے والی اسرائیلی فوج گھٹنے لگی ۔ ذرائع کے مطابق کئی دہائیوں بعد اسرائیل کو بدترین ہلاکتوں کے باعث فوجیوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

حماس اور حزب اللہ کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک ، ٹینک بھی تباہ

ویب ڈیسک: شمالی غزہ اور رفح میں اسرائیلی افواج کی کارروائیوں کے جواب میں حماس اور حزب اللہ کے جوابی حملے بھی شدت سے جاری ہیں۔ شمالی غزہ اور رفح میں اسرائیلی افواج اور القسام بریگیڈ کے درمیان شدید جھڑپیں مزید پڑھیں

عالمی امن کی مخدوش صورتحال بین الاقوامی اداروں کی نااہلی ہے، فیصل بن فرحان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ عالمی امن کی مخدوش صورتحال بین الاقوامی اداروں کی نااہلی کا بین ثبوت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی مزید پڑھیں

رفع حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست

ویب ڈیسک: رفح حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر سے عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کر دی۔ جہاں اس پر سماعت 16 اور 17 مئی کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدلات مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں اسرائیلی مظالم پر امریکی انٹیلی جنس افسر مستعفی

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اس قدر بڑھ گئے کہ اب ساتھی بھی صیہونیوں کا ساتھ چھوڑنے لگے۔ ایسا ہی ایک واقعہ امریکی فوج میں رونما ہوا۔ ذرائع کے مطابق غزہ جنگ میں مزید پڑھیں

بائِیڈن کے انکار کے باوجود اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی جاری

ویب ڈیسک: رفح میں آپریشن اور بمباری پر امریکی صدر جوبائیِڈن نے اسرائیل کو بموں کی سپلائی روک دی تھی۔ اس بمباری سے بڑے پیمانے پر فلسطینی شہید ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے انکار کے مزید پڑھیں