ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن حسن نصرت اللہ کی شہادت کو منصفانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہو گیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تنظیم کے سینیئر رہنما نعیم قاسم حزب اللہ کے عبوری سربراہ مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نعیم قاسم نئے سربراہ کے انتخاب تک حزب اللہ کے معاملات سنبھال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صیہونیوں پر جنگی جنون سوار ہو گیا، غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری جو کسی طور رکنے میں نہیں آ رہا، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 39 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی کر دیئے گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے انکار، ایک بار پھر امریکہ اور دیگر اتحادیوں کی رائے ایک طرف رکھتے ہوئے نیتن یاہو اپنی ضد پر اڑے رہے۔ نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ کے بعد اب جبالیہ میں سکول پر اسرائیلی بمباری ہونے لگی ہے، اس واقعہ میں جہاں 15 فلسطینی شہید ہوئے ہیں وہیں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جبالیہ میں ایک سکول پر شدید مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملے کی تیاری شروع کردی اور اس سلسلے میں2ریزرو بریگیڈز کو آپریشنل مشن کے لیے لبنان کی سرحد پر بلا لیا گیا ۔ اسرائیل کے آرمی چیف نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: 88فلسطینیوں کی لاشیں اسرائیل نے غزہ بھیج دیں، یہ ان افراد کی لاشیں ہیں جنہیں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اپنے حملے میں شہید کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے 88فلسطینیوں کی لاشیں واپس کر دیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پہلی مرتبہ تل ابیب میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 700سے بڑھ گئی جبکہ 1800سے زائد زخمی ہو گئے ۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور حملوں سے بچنے کیلئے سینکڑوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیل کی بمباری اور وحشیانہ کارروائیاں دھڑلے سے جاری ہے، حالیہ واقعات کے دوران غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس دوران متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شعبہ صحت کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں لبنان میں شہداء کی تعداد 600 تک جا پہنچی جبکہ 1835افراد زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزرات صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں 38بچے اور 58خواتین شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے فلسطینیوں کی بے دخلی کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیر دفاع لبنان پر حملے کئی دنوں تک جاری رکھنے کی دھمکی دے دی ۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ اپنے شہریوں سے چنددنوں کے دوران پر سکون رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں وسیع تر جنگ سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔ وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پراپیگنڈا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے ۔ اپنے بیان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیل اور لبنان کے مابین جاری کشیدیگی میں عراق کی انٹری، حالیہ جنگی صورتحال کے دوران عراقی گروہ نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل ہو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ میں تباہی پھیلا رکھی ہے تاہم اس دوران دنیا بھر کے دیگر ممالک میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ جرمنی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت کیلئَے آواز بلند کی جانے لگی ہے. مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کے پناہ گزین سکول پر حملے کے نتیجے میں مزید 22 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کو غزہ میں الزیتون کے علاقے میں پناہ گزین سکول پر اسرائیلی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حزب اللہ کا اسرائیل پربڑا حملہ، فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دئیے، صیہونیوں کو سائرنگ بجنے کے باوجود دفاع کا موقع نہ مل سکا، حزب اللہ حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر بھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ جنگ کو فوری روکنا ہوگا کیونکہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا مزید پڑھیں