ویب ڈیسک: یمن کے حوثیوں نے ایک بار پھر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔ اس حوالے سے جاری بیان میں حوثی گروپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یمنی صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر صیہونی تیزی سے وارداتیں کرنے لگے۔ یاد رہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 فلسطینی شہید کر دیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: 7 اکتوبر سے غزہ کو میدان جنگ بنانے پر اسرائیلی افواج کے ہاتھوں پورا علاقہ ملیا میٹ اور غزہ کا پورا انسراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی گولہ و بارود کا نشانہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: فلسطینیوں کے حق میں امریکی جامعات سے شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ امریکی جامعات کے طلبہ کا احتجاج فرانس، آسٹریلیا، اٹلی سے ہوتا ہوا مزید آگے بڑھ رہا ہے۔ ذراَئع مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے ساتھ ساتھ اب سورج آگ برسانے لگا ہے۔ غزہ میں دو بچے گرمی کی شدت سے جاں بحق ہو گئے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے خود اسرائیل ک ی جانب سے بھی اشارے دیئے گئَے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پرشکریہ ‘امریکی طلبہ ‘کی چاکنگ کردی۔ انہوںنے اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے اور اظہار یکجہتی کرنے کے عمل کو سراہا ۔ چاکنگ کرتے ہوئے فلسطینیوں کی جانب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24گھنٹوں کے دوران مزید 32 فلسطینی شہید اور 67زخمی ہو گئے ہیں ۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں النصیرات اور البریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 4 فلسطینی شہید مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکا سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے جاری ،امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل کیخلاف احتجاج پر 600سے زائد طلبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا میں بھی طلبہ اسرائیلی جارحیت کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ7اکتوبر سے جاری جنگ کے دوران غزہ میں 4لاکھ عمارتیں تباہ ہوئیں جس کے نتیجے میں 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اکٹھا ہوا ہے جسے ہٹانے میں 14سال لگ سکتے ہیں۔ مقبوضہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس سے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو جائے تو رفح مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکا کے آزاد خیال یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید کی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف احتجاج اور نعرے لگائے گئے جس پر اسرائیلی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی بمباری میں 17 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیلی بربریت کیخلاف امریکہ اور فرانس میں ہونے والے مظاہرے آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا دیے۔ اس دوران اسرائیل اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: فلسطینیوں کی نسل کشی کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی طلبہ کا احتجاج طول پکڑنے لگا جس کے خلاف امریکی پولیس نے طلبہ کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کی نسل کشی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئِے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی ہو گئیں۔ یاد رہے کہ ہالا ریریٹ امریکی محکمہ خارجہ کی عربی اور انگلش ترجمان تھیں۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں جاری غزہ یکجہتی اور اسرائیل مخالف مظاہروں نے 1930 کے جرمن مظاہروں کی یاد تازہ کر دی۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیِلی افواج کے مظالم کی داستان طویل ہوتی جا رہی ہے۔ غزہ میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنے کے علاوہ صیہونیوں کی جانب سے فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا انکشاف کیا جانے لگا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کے بربریت کا شکار فلسطینیوں کے حق میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ امریکی یونیورسٹیوں اور سڑکوں سے یورپی ممالک تک پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق پیرس میں درجنوں طلبہ نے سوربون یونیورسٹی کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیل کے جنگی جنون کے جواب میں حماس بھی ڈٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ جنگ بندی اسی صورت ممکن ہے جب ایک آزاد فلسطینی ریاست مزید پڑھیں