قیدیوں کی رہائی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، یوو گیلنٹ

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جاری حملوں کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ہر بار اسرائیل میں نہ مانوں کی رٹ لگائے بیٹھا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب کی بار غزہ پر اسرائیلی افواج مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، 79 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ سے اپنی فوجیں نکال لی تھیں تاہم گزشہ مزید پڑھیں

امریکی جامعات میں مظاہروں نے نیتن یاہو کے ہوش اڑا دیئے

ویب ڈیسک: امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہوش اڑا دیئے۔ نیتن یاہو نے امریکی جامعات میں جاری مظاہروں کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالف ہجوم مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل

ایب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی حارجیت کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے اتحادیوں کی ناکام کوششوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

اسرائِیلی عوام کا جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی عوام کی جانب سے فوری جنگ بندی سمیت حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے رفح شہر پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 5 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی افواج کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا جس میں 5 فلسطینی شہید جبکہ متعدد مزید پڑھیں

عالمی سطح پر غزہ میں دریافت اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی مظالم کی روز نئی داستان رقم ہو رہی ہے۔ کہیں‌بربریت کی تو کہیں یرغال بنائے جانے کی اور اب تو اجتماعی قبروں کی دریافت نے مسئلہ مزید الجھا دیا ہے. ذرائع کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا

ویب ڈیسک: امریکی شہر میں واقع کولمبیا یونیورسٹی میں‌اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق کولمبیا کے بعد ییل (Yale) اور نیویارک کی جامعات میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ اجلاس، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور

ویب ڈیسک: فلسطین کا پورا انفراسٹرکچر تباہ اور ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی دباو کے باوجود امریکی سینیٹ اجلاس میں اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق کی رپورٹ میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت یا اس کے ایجنٹ میں نہ مانوں کی رٹ لگا کر غیر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دن مکمل، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل ہوگئے ہیں جبکہ اس دوران 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد 77 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی، ابوعبیدہ

ویب ڈیسک: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔ انہوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے 200 دن مکمل مزید پڑھیں

نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت کرنے پر طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج پر حالات کشیدہ ہو گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں تمام کلاسز ورچوئل کر دیں۔ ذرائع کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں اسرائیلی مظالم کے مزید پڑھیں

نصیرت کیمپ اور رفح پر اسرائیلی بمباری، 55 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اس کے ساتھ ساتھ صیہونیوں نے پناہ گزین کیمپوں کو بھی نشانے پر رکھ دیا۔ زرائع کے مطابق صیہونیوں کی بربریت کے نتیجے میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

خان یونس میں اجتماعی قبر دریافت، 100 سے زائد نعشیں نکال لی گئیں

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کے خان یونس سے واپس جانے کے بعد اجتماعی قبریں ملنے کے واقعات تواتر کے ساتھ ہونے لگے۔ گزشتہ رات غزہ کے مغربی شہر خان یونس کے نصر میڈیکل کیمپ میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت مزید پڑھیں

حماس حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف مستعفی

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ہونے والے حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیل ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف اہرون مزید پڑھیں

محمود عباس کی اقوام متحدہ میں فلسطینی رکنیت ویٹو کرنے کی مذمت

ویب ڈیسک: فلسطین کے صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ میں رکنیت امریکہ کی جانب سے ویٹو کرنے کی شدید مذمت کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی رکنیت کی قرار داد مزید پڑھیں

غزہ میں دو مکانات پر اسرائیلی بمباری، 14 بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائِیلی افواج نے غزہ کے علاقے رفح میں دو مکانات پر بمباری کی جس سے 14 بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران ایک حاملہ خاتون بھی شہید ہوگئیں جبکہ ڈاکٹروں نے نومولود مزید پڑھیں

فلسطینی پرچم گرانے پر دھماکہ، اسرائیلی شہری زخمی

ویب ڈیسک: فلسطینی پرچم گرانے کی کوشش کرتا ہوا اسرائیلی شہری دھماکہ سے زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی شہری فلسطینی پرچم کو لات مار کر گراتا ہے تاہم مزید پڑھیں

خان یونس میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت، 130 فلسطینی شہداء کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت سے فلسطینیوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز غزہ کے شہر خان یونس مین واقع نصر میڈیکل کیمپ میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجتماعی مزید پڑھیں