مزید89فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید89فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی بربریت اور ظلم کا سلسلہ تھم نہ سکا ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 89فلسطینی شہید جبکہ 200سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے نصیرات میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا جنین میں بلڈوزروں

اسرائیلی فوج کا جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا، مزید 12 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں تباہی پھیلانے کے بعد اسرائیلی فوج کا جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا، اس کارروائی کے دوران مزید 12 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی کر دیئے گئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزرا ء پر پابندی

یورپی یونین کا اسرائیلی وزرا ء پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے نفرت انگیز بیانات پر اسرائیلی وزراء پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے اجلاس میں جوزف بوریل نے مزید پڑھیں

اسلامی جہاد کے کمانڈر شہید

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں حملہ کرکے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر کو شہید کردیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے تصدیق کی ہے کہ تلکرم مزید پڑھیں

اسرائیل کی بچوں کو پولیو ویکسین

اسرائیل کی بچوں کو پولیو ویکسین دینے کیلئے غزہ جنگ بندی کی تردید

ویب ڈیسک: اسرائیل کی بچوں کو پولیو ویکسین دینے کیلئے غزہ جنگ بندی کی تردید، نیتن یاہو نے اس سلسلے میں بیان جاری کر دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان مِیں ان رپورٹس کی تردید کی گئی ہے مزید پڑھیں

جنین، طولکرم اور طوباس میں

جنین، طولکرم اور طوباس میں اسرائیلی افواج کے حملے، 12 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: جنین، طولکرم اور طوباس میں اسرائیلی افواج کے حملے مزید تیز ہو گئے، امریکی تازہ کمک ملنے کے بعد ہونیوالے صیہونی دہشتگردی کے باعث مزید 12 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

پناہ گزین کیمپ پر صیہونی بمباری

پناہ گزین کیمپ پر صیہونی بمباری، 5 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: مقبوضہ مغربی کنارے کے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر صیہونی بمباری کے باعث 5 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فضائیہ نے فلسطین کے ہر کونے کو نشانے پر رکھتے ہوئے کارروائیاں تیز کر دیں، مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل جوائنٹ انٹیلی جنس فورس

امریکہ اسرائیل جوائنٹ انٹیلی جنس فورس السنوار کی تلاش میں ناکام

ویب ڈیسک: امریکہ اسرائیل جوائنٹ انٹیلی جنس فورس بھی یحییٰ السنوار کی تلاش میں ناکام رہی۔ دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس امریکہ اسرائیل جوائنٹ انٹیلی جنس فورس حماس سربراہ یحییٰ السنوار کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اپنی مزید پڑھیں

حماس نے نئی اسرائیلی شرائط مسترد

قاہرہ مذاکرات ناکام، حماس نے نئی اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

ویب ڈیسک: غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قاہرہ مذاکرات ناکام ہو گئے، جنگ بندی معاہدے کے دوران حماس نے نئی اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں۔ ذرائع کے مطابق حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی جانب سے متعدد تجاویز مزید پڑھیں

مجھ پر تشدد نہیں ہوا

غزہ میں مجھ پر تشدد نہیں ہوا: اسرائیلی خاتون نے پروپیگنڈہ مسترد کردیا

ویب ڈیسک: غزہ میں یرغمال رہنے والی اسرائیلی خاتون نے دوران قید فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے تشدد کیے جانے کے اسرائیلی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 8جون کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

لبنان کے شہروں پرحملے

لبنان کے متعدد شہروں پر اسرائیل کے فضائی حملے ،8افراد شہید

ویب ڈیسک: جنوبی لبنان کے متعدد شہروں پر کیے گئے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فضائی حملے کئے گئے جن میں 8افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے متعدد شہروں میں مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ

حزب اللہ کا اسرائیل پر 300سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

ویب ڈیسک: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر رات گئے 300سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا ہے ۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ مزید پڑھیں