امریکی افراج اسرائیل کی بجائے مشرق وسطیٰ میں تعینات

ویب ڈیسک: پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوج کے ٹارگٹ حملے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا اور مزید 900 امریکی فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں مزید پڑھیں

یوکرین پر واویلا کرنیوالے غزہ صورتحال پر خاموش کیوں ہیں، قطری وزیراعظم

ویب ڈیسک: قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم نے عالمی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کی ذمہ دار عالمی برادری ہے۔ قطری وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین میں پانی مزید پڑھیں

اسرائیلی محاصرہ برقرار، غزہ میں صحت صورتحال انتہائی مخدوش

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرہ نے مخدوش صورتحال اختیار کر لی، ذرائع کے مطابق غزہ میں صحت کا نظام تباہ، ایندھن ختم ہونے کے باعث تمام ہسپتال بند ہونے کا خدشہ پیدا ہونے لگاہے۔ اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر سب سے طویل میزائل حملہ، ویڈیو جاری

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت پر حماس کا جوابی وار، اسرائیل پر سب سے طویل میزائل حملہ کر دیا۔ حماس نے غزہ کی پٹی سے دو سو بیس کلومیٹر دور اسرائیلی شہر ایلات کونشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک مزید پڑھیں

روس اور چین

روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکا کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں

عرب چینل کےنمائندے کا خاندان بھی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں عرب چینل الجزیرہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کا خاندان بھی شہید ہوگیا۔ ویب ڈیسک: غیرملکی میڈیا کے مطابق رپورٹر وائل الدحدوح کو اسرائیلی حملوں کی کوریج کے دوران فیملی کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے قتل عام میں مغربی ممالک شریک جرم ہیں، ملکہ اردن

ویب ڈیسک: فلسطین پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ غزہ کی تباہی پر دنیا کے دوہرے معیارات پرحیران اور مایوس ہیں۔ ملکہ رانیہ نے امریکی مزید پڑھیں

امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون، قیام امن کی کوششوں پر اتفاق

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے حماس اسرائیل جنگ اور اس سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں سربراہان نے خطے کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس، اسرائِیلی جارحیت پر انتونیو گوتریس پھٹ پڑے

مجھے غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی واضح خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے-انتونیو گوتریس ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

غزہ صورتحال کی ذمہ دار عالمی برادری ہے، امیر قطر شیخ تمیم بن حمید

ویب ڈیسک: امیر قطر شیخ تمیم بن حمید نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کا مفت لائسنس نہ دے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں پیش آنےوالے واقعات عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عالمی برادری مزید پڑھیں

فلسطین میں خونیں کارروائیوں پر باراک اوباما کی اسرائیل کو تنبیہ

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر کی جانیوالی خونیں بمباری پر سابق امریکی صدر باراک اوباما نے تنبیہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ فلسطینیوں سے جنگ میں انسانی جانوں کی قیمت نظرانداز کرنا صیہونی ریاست مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ، شہید فلسطینیوں کی تعداد6 ہزار سے متجاوز

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 700 فلسطینی شہید، مجموعی شہداء میں 2300 سے زائد بچے بھی شامل۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی غزہ پر بمباری 19 ویں روز بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے ساتھ فلسطین کے مجموعی شہداء کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا دفاع، امریکی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم تعینات

ویب ڈیسک: حماس اور حزب اللہ کے حملوں سے بچانے کیلئے امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کیلئے کمر کس لی اور مشرقی بحیرہ روم میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم تعینات کر دیا ہے جس کا دعویٰ خود امریکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

حزب اللہ اور اسرائیل کشیدگی، لبنان و مقبوضہ مغربی کنارے پر بمباری

ویب ڈیسک: حماس کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل میں ٹھن گئی، لبنان پر اسرائیل کی شدید بمباری۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اندر پانچ کلو میٹر تک فاصلے پر شدید گولہ باری شروع کر دی جس مزید پڑھیں