ضمنی بلدیاتی انتخابات

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا جبکہ تحریک انصاف کا دوسرا نمبر رہا، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ویلج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ہونے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فائرنگ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، ذرائع کے مطابق باجوڑ کے علاقے پاٹک میلہ گروانڈ کے قریب ہونے مزید پڑھیں

ادویات کی قلت

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت پر حکومت کا نوٹس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے ہسپتالوں اور بی ایچ یوز میں ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا۔ نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے نام مراسلہ ارسال کر مزید پڑھیں

بجلی بقایاجات

7 ارب کے بقایاجات پر 68 محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے 68 سے زائد سرکاری محکمے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 6 ارب 90 کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں۔ ان سرکاری محکموں کو بقایاجات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بجلی کاٹ دینے کا نوٹس دیا گیا مزید پڑھیں

صوابی میں جائیداد تنازعہ

صوابی میں جائیداد تنازعہ چار سگے بھائیوں کی زندگیاں لے ڈوبا

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے مانیری پایاں کی حدود مولانو بانڈہ میں جائیداد تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا، ان جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں

کرک ڈی ایس پی جاں بحق

تھانہ تاتارا کی حدود میں فائرنگ، ملٹری پولیس کا سپاہی جاں بحق

ویب ڈیسک: تھانہ تاتارا کی حدود میں فائرنگ واقعہ، ملٹری پولیس کا جوان جاں بحق، ذرائع کے مطابق تھانہ تاتارا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملٹری پولیس کا حاضر سروس سپاہی خورشید خان ولد محمد حسن جاں مزید پڑھیں

سکولوں کی لسٹیں طلب

غیر تسلی بخش کارکردگی والے سکولوں کی لسٹیں طلب

ویب ڈیسک: میٹرک امتحانات میں غیر تسلی بخش کارکردگی والے سکولوں کی لسٹیں طلب کرنے کیلئے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈ سربراہان کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ مراسلہ میں 50 فیصد سے کم نتائج دینے والے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

چیئر لفٹس بند

بٹگرام حادثہ کے بعد متعدد اضلاع میں درجنوں چیئر لفٹس بند

ویب ڈیسک: بٹگرام میں پیش آنے والے چیئر لفٹ حادثہ کے بعد ضلعی انتظامیہ و دیگر حکومتی ادارے متحرک ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے متعدد اضلاع میں درجنوں چیئر لفٹس بند کر دی گئیں۔ سوات، شانگلہ، بونیر، دیر مزید پڑھیں

تجاوزات آپریشن

تجاوزات کی بھرمار، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں تجاوزات کیخلاف ایک بار پھر سے میگا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپریشن کی منظوری کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر نے کی ہے۔ تجاوزات آپریشن سے قبل اسسٹنٹ کمشنرز کو عام مزید پڑھیں