خیبرپختونخوا نگران کابینہ اجلاس

نگران صوبائی کابینہ کا 9واں اجلاس شروع، چار نکاتی ایجنڈا تیار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا 9واں اجلاس شروع ہو گیا ہے جس کی صدارت نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز بھی اجلاس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا احتجاج

بجلی بلوں کیخلاف خیبرپختونخوا بھر کے عوام سراپا احتجاج، شٹر ڈاون ہڑتال

ویب ڈیسک: بجلی کے بڑھتے اور مہنگے بلوں کیخلاف خیبرپختونخوا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ نوشہرہ، مردان، چارسدہ اور صوابی سمیت دیگر اضلاع میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کرتے ہوئے حکومت کے خلاف بھرپور نعرہ مزید پڑھیں

علی مسجد دھماکے کا سہولت کار

علی مسجد خودکش دھماکے کا سہولت کار پولیس مقابلے میں ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی علی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا گرفتار سہولت کار پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر کے علاقے علی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا گرفتار سہولت کار ابوذر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نگران کابینہ

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید وزراء شامل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید وزراء کی شمولیت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید دو وزراء شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں انجنیئر عامر ندیم مزید پڑھیں

آٹا مہنگا

مہنگی بجلی، آٹا بھی 5 روپے کلو مہنگا ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: بجلی بلوں میں اضافہ سے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد اقبال کی صدارت میں ایسوسی مزید پڑھیں

پرویز خٹک

تحریک انصاف نے ملک کیلئے کچھ نہیں کیا، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا ضلع مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری مرکز اور صوبے میں حکومت رہی لیکن افسوس ہم نیا پاکستان نہ بنا مزید پڑھیں

قومی مارشل آرٹ

قومی مارشل آرٹس چمپئن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قومی چمپئن مارشل آرٹ فائٹر سلیم آفریدی جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق سلیم آفریدی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ مزید پڑھیں

مردان احتجاجی مظاہرہ

مردان، بھاری بجلی بلوں کیخلاف عوامی جرگہ کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، عوامی جرگے نے بھی اس سلسلے میں کالج چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن، تاجر برادری اور شہریوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ، شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع سوات، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، شبقدر، مہمند، پشاور، مردان اور اٹک سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا جبکہ تحریک انصاف کا دوسرا نمبر رہا، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ویلج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ہونے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فائرنگ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، ذرائع کے مطابق باجوڑ کے علاقے پاٹک میلہ گروانڈ کے قریب ہونے مزید پڑھیں