بارڈر حکام کے مطابق 300 سے زائد پاکستانی طورخم سرحد کراس کرکے پاکستان داخل ہو گئے ہیں، بارڈر کراس تمام پاکستانیوں کی سکریننگ کی گئی. اب تک 500 ہزار سے زائد پھنسے پاکستانی باشندے وطن پہنچ گئے ہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں
پشاور:خیبر پختونخواہ کےمختلف اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطا بق تیز بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ہے،ڈی جی پی ڈی ایم مزید پڑھیں
ٹا نگ: ٹانک گاوں ڈبرہ میں فائرنگ چار افراد زخمی، پولیس کے مطابق ٹانک فائرنگ کا نتیجہ زمینی تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔پو لیس کے مطابق دو زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ڈی آئی خان روانہ کردیاہے
جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان لدھا کالج میں قائم قرنطینہ سنٹر پر نامعلوم افراد نے رات گئے حملہ کیا ہے، زرائع کے مطابق حملہ اوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار حوالدارانور کمال زخمی ہوئے ہیں۔ جوابی کاروائی سے جانی نقصان کا مزید پڑھیں
بنوں : بنوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں علاقہ ہوید میں نصب 5 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کو ہوید میں آئی ای ڈی کی اطلاع ملی تھی ،اطلاع ملتے ہی سیکورٹی مزید پڑھیں
مردان:ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم کے علاقے نواں کلی میں ٹریفک حادثہ، 4 افردا شدید زخمی. حادثہ موٹر کار اور ٹرک کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا. موٹر کار میں سوار 4 افراد شدید زخمی. ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: وزیر سپیرکئ اور محسود نانوخیل قبائل کے مابین تاحال فائربندی، پولیس نے دونوں قبائل سے مورچے خالی کرکے اپنے کنٹرول سنبھال لیا۔سپیرکئی اور نانوخیل قبیلے کے قومی مشران سمیت 200نامعلوم افراد پر ایف آئی آر درج کی گئی مزید پڑھیں
جمرود: جمرودمیں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہےمقامی افرادکا کہنا ہےکے بعض فیڈرز پر تین بعض پر چار گھنٹے بجلی میسر ہوتی ہے عوام کا کہنا ہے کے بجلی لوڈ شیڈنگ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان : جنوبی وزیرستان مغل خیل گاوں میں بیٹے نے باپ پرفائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطا بق بیٹا ذہنی مریض ہے اور پولیس واقعے کی مکمل تحقیقات کررہے ہیں۔
بونیر؛کورونا کے حوالے اچھی خبر بونیر؛ ڈی سی بونیر کے مطابق ڈی ایچ کیو ڈگر کے آئسولیشن وارڈ میں پھچلے ایک ہفتے سے کوئی مریض داخل نہیں ہوا، کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں، مصدقہ کیسز میں مزید پڑھیں
کوہاٹ :کو ہاٹ پنڈی روڈ گرڈ سٹیشن آتشزدگی کے سات دن بعد بجلی بحال ، دس فیڈرز پر گزشتہ تین دن سے ہو رہا تھا ، باقاعدہ ٹیسٹنگ کے بعد تمام فیڈرز بحال کر دئیے گئے ہیں، پیسکو کوہاٹ کے مزید پڑھیں
باجوڑ: پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ سے 3 پاکستانی شہری شہید جبکہ 7 سویلین اور 2 فوجی جوان زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
چترال :سیلاب متاثرہ چترال گولین کے علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ چترال کومزید امدادی سامان مہیاکردیا گیا ۔امدادی سامان میں 100 خیمے،100 ترپلین شیٹس،186 کچن سیٹ،100 پلاسٹک میٹس ،200 حفظان مزید پڑھیں
کوہاٹ : کوہاٹ گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی ، پیسکو حکام کے مطابق چھٹے روز بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ، بجلی کی عدم بحالی ،لوگ ایک بر پھر سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین کے مطابق گھروں میں پینے کا مزید پڑھیں
مالاکنڈ۔: ۔پولیس کے مبطابق مالاکنڈ علاقہ الہ ڈھنڈ پیرانہ میں جائیداد کے تنازعہ پر دو فریقین میں فائرنگ , خاتون جاں بحق 11افراد شدید زخمی ، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، زخمیوں مزید پڑھیں
مردان: بنک روڈ پر ایم سی پلازہ کے قریب فاٸرنگ کی گئی ہے، فاٸرنگ سے 1 شخص جاں بحق ،اور راہگیر سمیت2 افراد زخمی ہوئے ہے، فاٸرنگ سے بازار میں بھگڈر مچ گٸی ، وارادات کے بعد ملزمان فرار ہوےنے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: شکئی کے قریب سپرکئی وزیر اور نانو خیل محسود اقوام کے درمیان گزشتہ شب سے لڑائی جاری ہے، ذرائع کے مطا بق دونوں اقوام کے درمیان عرصے سے اراضی پر مسئلہ چل رہا ہے دونوں اطراف کے جنگجووں مزید پڑھیں
مہمند : قبائلی ضلع مہمند میں حاصداروں کے تنخواہوں کے بندش کا مسلہ سنگین ہو گیا، اج صبح 8 بجے سے معروف تجارتی شاہراہ پشاور ٹو باجوڑ کو قومی مشران و عوام نے بند کر دیا ہیں, جس کی وجہ مزید پڑھیں
مانسہرہ:ترنگڑی صابرشاہ وفاق المدارس العربیہ کے زہر اہتمام امتخانات شروع ہوہوئے، پندرہ ہزار بچےشریک ہوئے پورے پاکستان کی طرح ترنگڑی پائیں مفتی کفایت اللہ کے مدرسہ میں بھی سخت خفاظتی اقدامات جاری ہے ،ایس او پیز کے تخت ایک ہی مزید پڑھیں
جمرود: آئی جی پی خیبر پختونخوا ثناءاللہ عباسی کا دورہ خیبر ، جمرود جرگہ ہال میں پولیس دربار سے خطاب آئی جی پی نے جمرود میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے،قبائلی اضلاع میں مزید نئے تھانوں کی تعمیر ہوگی،پولیس کو مزید پڑھیں